"نور سے نور تک، شاعر علی شاعر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 11: سطر 11:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ کلیات نعت، محسن کاکوروی ]] | [[کلیاتِ شائقؔ  ]] | [[تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی ]] | [[کلیات راقب قصوری ]] | [[مقصود کائنات، ادیب رائے پوری]] | [[کلیات ظہور ]] | [[کلیات بے چین ]] | [[کلیات اعظم ]] | [[کلیات حفیظ ]] | [[کلیات قادری ]] | [[کلیات عنبر شاہ وارثی]] | [[حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی ]] | [[طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی]] | [[سرمایہ ءِ رووف امروہوی ]] | [[کلیات ِ منور ]] | [[کلیات اظہر ]] | [[کلیات نیازی ]] | [[ کلیات ِ اعجاز رحمانی ]] | [[ زبور حرم،  اقبال عظیم ]] | [[خلد نظر، عابد سعید عابد ]] | [[نور سے نور تک، شاعر علی شاعر ]] | [[ کلیات صائم چشتی ]] | [[کلیات بیدم وارثی ]] | [[ کلیات مظہر ]] | [[کلیات ریاض سہروردی]] | [[کلیات شاہ انصار الہ آبادی ]] | [[ کلیات راہی ]] | [[کلیات ظہوری ]] |
{{کلیات }}
-----------------
{{ تازہ مطبوعات }}
{{ باکس 1 }}
{{ ٹکر 2 }}
{{ ٹکر 1 }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
[[نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد]]
[[نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد]]

حالیہ نسخہ بمطابق 23:05، 21 جون 2018ء


’نور سے نور تک‘‘ (کلیاتِ حمد و نعت) شاعر علی شاعر کے مجموعہ ہائے کلام پر مشتمل ہے جس میں حمد، نعت، منقبت، مناجات، سلام اور متفرقات شامل ہیں۔ فروری 2012ء راحیل پبلی کیشنز، اُردو بازار کراچی سے طبع ہوئی۔ 816 صفحات پر محیط اس کتاب کی قیمت750/- روپے ہے۔

’’نور سے نور تک‘‘ شاعر علی شاعر کی کلیات میں مطبوعہ و غیر مطبوعہ دس مجموعہ ہائے کلام حمد و نعت، مناقب و متفرقات شامل ہیں۔ ارمغان حمد، قادر مطلق، صاحب خیرالبشر، الہام کی بارش، قاسم دوجہاں، شاخ نسبت، دل ہے یا مدینہ، دل کا چین مدینہ، انوارِ حرم، عقیدت۔

نور سے نور تک میں لکھنے والے قلم کار میاں راحیل، شاعر علی شاعر، ڈاکٹر جمیل عظیم آبادی، شاہد بخاری، عشرت رومانی، وقار یوسف عظیمی، طاہر سلطانی، تنویر پھول، پروفیسر آفاق صدیقی، شارق بلیاوی، محمدیوسف ورک، عارف منصور، ڈاکٹر سیّد صابر علی ہاشمی، پروفیسر رئیس فاطمہ، عاصیؔ کرنالی، احمد صغیر صدیقی، مفتی عبدالواحد مسافر، جان کاشمیری، شہزادؔ احمد، ڈاکٹر بشیر عابد، پروفیسر یونس حسن، نسیم انجم، گوہر ملسیانی، جاوید رسول جوہر اشرفی۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر


اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد