نور الحسن نیر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


آپ محسن کاکوروی کے بیٹے تھے ۔

نورالحسن نیر ۱۲۸۲ھ/1865ء کو پیدا ہوئے اور 6ستمبر1936ء/۱۳۵۵ھ کو فوت ہوئے آپ کی آرام گاہ جھنجھری روضہ کاکوری انڈیا ہے <ref> حکیم نثار احمد علوی ,’سخنوران کاکوری‘ (مطبوعہ: میخانۂ ادب، ناظم آباد کراچی ؟ ص 414</ref>

سیّد سلیمان ندوی نے بھی ’معارف‘ اعظم گڑھ (انڈیا) اکتوبر 1936ء کی اشاعت میں محسنؔ کاکوروی کے فرزند نورالحسن نیرکے علم و فضل کا ذکر کیا ہے۔ ص103۔ اس اداریہ میں تاریخ وفات کے علاوہ دیگر معلومات موجود ہیں۔ اکتوبر 1936ء ’معارف‘ کا سالِ اشاعت ہے۔ مولوی نورالحسن نیّر کی تاریخ وفات نہیں۔ اسے وفات کی خبر سے تعبیر کیا جا سکتا ہے

مطبوعات

کلیات نعت، محسن کاکوروی

نور اللغات

مزید دیکھیے

محسن کاکوروی