"نوائے دو عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === نو...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


{{ ٹکر 1 }}


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 05:35، 15 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نوائے دوعالم


کرم پچھلی شب فکر پر یوں ہوا تھا

سرِ ساعتِ بارشِ نور و نکہت

زمین و فلک پُر ضیا ہو رہے تھے

میں نظروں سے اُن پر فدا ہو رہا تھا

تخیل پہ شبنم سی گرنے لگی تو

ثنائے محمد میں الفاظ اترے

معطر ہوئے دست و قرطاس وخامہ

وہ لمحہ معنبر،مطیب، فرروزاں

تیقن مجھے ہست کا جس نے بخشا

وہ لمحہ نزولِ ثنائے نبی کا

وہ لمسِ کرم، وہ تنّور کی بارش

کیا شکر کا میں نے سجدہ ادا پھر

کہ مجھ کو مرے رب نے توفیق بخشی

محمد، محمد، محمد، محمد

میں لکھتا رہا اور لکھتا رہا بس

فضائے دو عالم مری ہمنوا تھی

تاحدِّسماعت یہی ایک صدا تھی

نوائے دو عالم،محمد، محمد

محمد، محمد، محمد، محمد


صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات