نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر ریاض مجید
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:07، 25 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
"یہ لفط نعت خلقا عمدہ صفات کے مالک کے لیے استعمال ہوتا ہے یعنی اس شخص کے لئے جو پیدائشی طور پر خوبصورت ہو ، عمدہ خصلتوں اور اچھے اخلاق والا ہو ۔ اور یہ لفط نعت "اوصاف" کے انتہائی درجے پر آتا ہے " <Ref> نعت کا لغوی مفہوم </ref>