نعت کی تعریف ۔ رشید محمود راجا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:42، 25 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} ’’تعریف ، مدح و ثنا، تحمید ، توصیف اور نعت کے الفاظ مختلف مقامات پر حضور رسول انام عل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


’’تعریف ، مدح و ثنا، تحمید ، توصیف اور نعت کے الفاظ مختلف مقامات پر حضور رسول انام علیہ الصلواۃ و السلام کی مدح میں استعمال کئے گئے ہیں ۔لیکن جو اصطلاح خاص طورسے کثرت کے ساتھ مدح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال ہوئی ہے وہ نعت ہے۔‘‘ <ref> (پاکستان میں نعت،ص ۱۰ ایجوکیشنل ٹریڈ رز، اردو بازار لاہور ستمبر ۱۹۹۴ ) </ref>


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]