"نعت کائنات بک کارنر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 23 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{| class="wikitable" style=" width: 99%; margin: auto; text-align:right"
{{#seo:
! style="text-align:right; color: green; " colspan="8 | اہم نعتیہ کتابیں
|title=نعت کائنات بک کارنر
| نعت ، نعتیہ کتب، نعت پی ڈی ایف، نعت کتاب
|description=  نعت کائنات پر اہم کتب کی سیل 
}}
{{رابطہ }}
{{برائے کتاب }}
 
 
 
{|class="wikitable" style=" margin-right: 2px; width:100%;"
!style="height:6px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | تحقیق و تنقید
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
|-
|
[[ملف:Naat kainaat - naatia masail.jpg|150px |link=نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام]]
 
|قیمت :  700 روپے
 
نعتیہ ادب: مسائل و مباحث کی خوبصورت کمپیوٹر کمپوزڈ ضخیم جلد 488 صفحات پر مشتمل ہے. اس میں مدیر "[[نعت رنگ]]" [[صبیح رحمانی]] کے نام موصولہ مکاتیب کا موضوعاتی و تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے. [[ ڈاکٹر ابرار عبد السلام ]] نے اس وقیع جلد کے مواد کی تہذیب وترتیب کا کام بہت ہی شاندار انداز میں کیا ہے۔ اس بہت ہی مفید کتاب کی پہلی اشاعت جمادی الثانی 1440ھ/ مارچ [[2019]]ء میں ہوئی ۔ [[نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام| مزید دیکھیے ]]
|-
|
[[ملف:Urdu naat pakistan men.jpg|150px |link=اردو نعت پاکستان میں ]]
|
قیمت : 1200 روپے
 
اردو نعت پاکستان میں پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو ڈاکٹر شہزاد احمد نے پیش کیا اور ڈگری حاصل کی۔ اس مقالے میں نعت کیا ہے سے شروع ہوکر اپنے وقت کی تمام نعتیہ شاعری ، شخصیات اور اداروں کا ذکر کیا گیا ہے ۔ [[اردو نعت پاکستان میں | مزید دیکھیے ]]
|-
|[[ملف:Temp 101.jpg|150px|link=ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد]]
|
قیمت : 1000 روپے
 
ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء " نعت گو شعراء کے تذکروں میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے ۔  ڈاکٹر شہزاد احمد کی فراخدلی کو نہ سراہنا سراسر بخل ہوگا کہ موصوف نے  نعتیہ تذکرہ نگاری میں اس سے پہلے ہوئے تمام کام کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا ہے ۔ [[ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد | مزید دیکھیے ]]
|}
 
{|class="wikitable" style=" margin-right: 2px; width:100%;"
!style="height:6px; background-color:##eae8e0; text-align:right; ;" | اہم نعتیہ مجموعے
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
|-
|-
| text-align=center |
|  
[[ملف:Nisbatein.jpeg|150px|link=نسبتیں]]
 
| قیمت : 270 روپے


اس سیکشن میں نعتیہ مجموعے شامل نہیں ۔ کتاب حاصل کرنے کے لیے 03214435273 پر رابطہ کریں ۔  
'[[نسبتیں]] ' [[خورشید رضوی | ڈاکٹر خورشید رضوی]] کا چھٹا شعری اور پہلا نعتیہ مجموعہ ہے۔اس مجموعہ میں ڈاکٹر صاحب کے اب تک کے تمام نعتیہ کلام کے ساتھ ساتھ دیگر مذہبی شاعری مثلاً حمد، منقبت، سلام اور مرثیہ بھی شامل کردی گئی ہے۔ نعتیہ شاعری کے حوالے سے یہ ایک اہم ترین نعتیہ مجموعہ ہے ۔  


<gallery widths=130px heights=180px perrow=7 >
ملف:Naat kainaat - naatia masail.jpg|link=نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام|[[نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام ]]
ملف: Dabastan_e_naat.jpg|link=دبستان نعت |دبستان نعت کا دوسرا شمارہ  ڈاکٹر سراج احمد قادری جیسے معتبر نعت شناس کی زیر ادارت شائع ہوا ہے
</gallery>
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 15:54، 3 مئی 2019ء

Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نعت کائنات کاروباری ویب سائٹ نہیں ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت پر کسی قسم کی ریسرچ کر رہے ہیں تو آپ کے کام کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے کتاب ہدیہ بھی کی جا سکتی ہے اور خصوصی رعائتی قیمت پر بھی مل سکتی ہے ۔ لیکن اگر آپ صاحب ِ حیثیت ہیں تو کتاب کو قیمتا حاصل کرکے استفادہ کریں تاکہ مصنف، مرتب، پبلشر اور نعت کائنات اپنے نعتیہ مشن پر کام جاری رکھ سکیں ۔ کتاب حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ 03344484345


تحقیق و تنقید

Naat kainaat - naatia masail.jpg

قیمت : 700 روپے

نعتیہ ادب: مسائل و مباحث کی خوبصورت کمپیوٹر کمپوزڈ ضخیم جلد 488 صفحات پر مشتمل ہے. اس میں مدیر "نعت رنگ" صبیح رحمانی کے نام موصولہ مکاتیب کا موضوعاتی و تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے. ڈاکٹر ابرار عبد السلام نے اس وقیع جلد کے مواد کی تہذیب وترتیب کا کام بہت ہی شاندار انداز میں کیا ہے۔ اس بہت ہی مفید کتاب کی پہلی اشاعت جمادی الثانی 1440ھ/ مارچ 2019ء میں ہوئی ۔ مزید دیکھیے

Urdu naat pakistan men.jpg

قیمت : 1200 روپے

اردو نعت پاکستان میں پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو ڈاکٹر شہزاد احمد نے پیش کیا اور ڈگری حاصل کی۔ اس مقالے میں نعت کیا ہے سے شروع ہوکر اپنے وقت کی تمام نعتیہ شاعری ، شخصیات اور اداروں کا ذکر کیا گیا ہے ۔ مزید دیکھیے

Temp 101.jpg

قیمت : 1000 روپے

ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء " نعت گو شعراء کے تذکروں میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد کی فراخدلی کو نہ سراہنا سراسر بخل ہوگا کہ موصوف نے نعتیہ تذکرہ نگاری میں اس سے پہلے ہوئے تمام کام کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا ہے ۔ مزید دیکھیے

اہم نعتیہ مجموعے

Nisbatein.jpeg

قیمت : 270 روپے

'نسبتیں ' ڈاکٹر خورشید رضوی کا چھٹا شعری اور پہلا نعتیہ مجموعہ ہے۔اس مجموعہ میں ڈاکٹر صاحب کے اب تک کے تمام نعتیہ کلام کے ساتھ ساتھ دیگر مذہبی شاعری مثلاً حمد، منقبت، سلام اور مرثیہ بھی شامل کردی گئی ہے۔ نعتیہ شاعری کے حوالے سے یہ ایک اہم ترین نعتیہ مجموعہ ہے ۔