"نعت کائنات بک کارنر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{#seo: | |||
|title=نعت کائنات بک کارنر | |||
| نعت ، نعتیہ کتب، نعت پی ڈی ایف، نعت کتاب | |||
|description= نعت کائنات پر اہم کتب کی سیل | |||
}} | |||
{{رابطہ }} | |||
{{برائے کتاب }} | {{برائے کتاب }} | ||
نسخہ بمطابق 10:41، 3 مئی 2019ء
نعت کائنات کاروباری ویب سائٹ نہیں ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت پر کسی قسم کی ریسرچ کر رہے ہیں تو آپ کے کام کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے کتاب ہدیہ بھی کی جا سکتی ہے اور خصوصی رعائتی قیمت پر بھی مل سکتی ہے ۔ لیکن اگر آپ صاحب ِ حیثیت ہیں تو کتاب کو قیمتا حاصل کرکے استفادہ کریں تاکہ مصنف، مرتب، پبلشر اور نعت کائنات اپنے نعتیہ مشن پر کام جاری رکھ سکیں ۔ کتاب حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ 03344484345 |
اہم نعتیہ کتب | |
---|---|
قیمت : 700 روپے
نعتیہ ادب: مسائل و مباحث کی خوبصورت کمپیوٹر کمپوزڈ ضخیم جلد 488 صفحات پر مشتمل ہے. اس میں مدیر "نعت رنگ" صبیح رحمانی کے نام موصولہ مکاتیب کا موضوعاتی و تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے. ڈاکٹر ابرار عبد السلام نے اس وقیع جلد کے مواد کی تہذیب وترتیب کا کام بہت ہی شاندار انداز میں کیا ہے۔ اس بہت ہی مفید کتاب کی پہلی اشاعت جمادی الثانی 1440ھ/ مارچ 2019ء میں ہوئی ۔ مزید دیکھیے | |
قیمت : 1200 روپے اردو نعت پاکستان میں پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو ڈاکٹر شہزاد احمد نے پیش کیا اور ڈگری حاصل کی۔ اس مقالے میں نعت کیا ہے سے شروع ہوکر اپنے وقت کی تمام نعتیہ شاعری ، شخصیات اور اداروں کا ذکر کیا گیا ہے ۔ مزید دیکھیے | |
قیمت : 1000 روپے ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء " نعت گو شعراء کے تذکروں میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد کی فراخدلی کو نہ سراہنا سراسر بخل ہوگا کہ موصوف نے نعتیہ تذکرہ نگاری میں اس سے پہلے ہوئے تمام کام کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا ہے ۔ مزید دیکھیے |