"نعت کائنات بک کارنر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
|-
|-
|  
|  
[[ملف:Naat kainaat - naatia masail.jpg|link=نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام]]
[[ملف:Naat kainaat - naatia masail.jpg|150px |link=نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام]]
قیمت :  700 روپے  
قیمت :  700 روپے  
|
|
سطر 12: سطر 12:
|-
|-
|
|
[[ملف:Urdu naat pakistan men.jpg|link=اردو نعت پاکستان میں ]]
[[ملف:Urdu naat pakistan men.jpg|150px |link=اردو نعت پاکستان میں ]]
قیمت : 1200 روپے  
قیمت : 1200 روپے  
|
|
اردو نعت پاکستان میں پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو ڈاکٹر شہزاد احمد نے پیش کیا اور ڈگری حاصل کی۔ اس مقالے میں نعت کیا ہے سے شروع ہوکر اپنے وقت کی تمام نعتیہ شاعری ، شخصیات اور اداروں کا ذکر کیا گیا ہے ۔ [[اردو نعت پاکستان میں ۔ مزید دیکھیے ]]

|[[ملف:Temp 101.jpg|200px|link=ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد]]
|[[ملف:Temp 101.jpg|150px|link=ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد]]
قیمت : 1000 روپے  
قیمت : 1000 روپے  
|" ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء " نعت گو شعراء کے تذکروں میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد ایک محنتی اور زیرک محقق ہیں ۔ اپنی تحقیق کو پیش کرنے کا انداز میں بھی سلیقہ شعاری کا خیال رکھتے  ہیں ۔ سرورق ، کاغذ کی کوالٹی ، کتابت ، فارمیٹنگ، مواد غرض ہر لحاط سے عمدہ کتاب ہے ۔  کتاب کا "مقدمہ" نعتیہ تذکرہ گوئی کے حوالے سے اہم معلومات لیے ہوئے ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد کی فراخدلی کو نہ سراہنا سراسر بخل ہوگا کہ موصوف نے  نعتیہ تذکرہ نگاری میں اس سے پہلے ہوئے تمام کام کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا ہے  

|}
|}

نسخہ بمطابق 10:16، 3 مئی 2019ء

نعت کائنات کاروباری ویب سائٹ نہیں ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت پر کسی قسم کی ریسرچ کر رہے ہیں تو آپ کے کام کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے کتاب ہدیہ بھی کی جا سکتی ہے اور خصوصی رعائتی قیمت پر بھی مل سکتی ہے ۔ لیکن اگر آپ صاحب ِ حیثیت ہیں تو کتاب کو قیمتا حاصل کرکے استفادہ کریں تاکہ مصنف، مرتب، پبلشر اور نعت کائنات اپنے نعتیہ مشن پر کام جاری رکھ سکیں ۔ کتاب حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ 03344484345
اہم نعتیہ کتب

Naat kainaat - naatia masail.jpg قیمت : 700 روپے

نعتیہ ادب: مسائل و مباحث کی خوبصورت کمپیوٹر کمپوزڈ ضخیم جلد 488 صفحات پر مشتمل ہے. اس میں مدیر "نعت رنگ" صبیح رحمانی کے نام موصولہ مکاتیب کا موضوعاتی و تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے. ڈاکٹر ابرار عبد السلام نے اس وقیع جلد کے مواد کی تہذیب وترتیب کا کام بہت ہی شاندار انداز میں کیا ہے۔ اس بہت ہی مفید کتاب کی پہلی اشاعت جمادی الثانی 1440ھ/ مارچ 2019ء میں ہوئی ۔ مزید دیکھیے

Urdu naat pakistan men.jpg قیمت : 1200 روپے

اردو نعت پاکستان میں پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو ڈاکٹر شہزاد احمد نے پیش کیا اور ڈگری حاصل کی۔ اس مقالے میں نعت کیا ہے سے شروع ہوکر اپنے وقت کی تمام نعتیہ شاعری ، شخصیات اور اداروں کا ذکر کیا گیا ہے ۔ اردو نعت پاکستان میں ۔ مزید دیکھیے

Temp 101.jpg

قیمت : 1000 روپے

" ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء " نعت گو شعراء کے تذکروں میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد ایک محنتی اور زیرک محقق ہیں ۔ اپنی تحقیق کو پیش کرنے کا انداز میں بھی سلیقہ شعاری کا خیال رکھتے ہیں ۔ سرورق ، کاغذ کی کوالٹی ، کتابت ، فارمیٹنگ، مواد غرض ہر لحاط سے عمدہ کتاب ہے ۔ کتاب کا "مقدمہ" نعتیہ تذکرہ گوئی کے حوالے سے اہم معلومات لیے ہوئے ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد کی فراخدلی کو نہ سراہنا سراسر بخل ہوگا کہ موصوف نے نعتیہ تذکرہ نگاری میں اس سے پہلے ہوئے تمام کام کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا ہے