"نعت کائنات بک کارنر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:

<gallery widths=130px heights=180px perrow=7 >
<gallery widths=130px heights=180px perrow=7 >
ملف:Naat kainaat - naatia masail.jpg|link=نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام|[[نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام ]]
م|[[نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام ]]
ملف:Urdu naat pakistan men.jpg|link=اردو نعت پاکستان میں | اردو نعت پاکستان میں ڈاکٹر شہزاد احمد کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے ۔ یہ کتاب نعت سے دلچسپی رکھنے والے ہر شخصت کی ضرورت ہے ۔   
ملف:Urdu naat pakistan men.jpg|link=اردو نعت پاکستان میں | اردو نعت پاکستان میں ڈاکٹر شہزاد احمد کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے ۔ یہ کتاب نعت سے دلچسپی رکھنے والے ہر شخصت کی ضرورت ہے ۔   
</gallery>
</gallery>
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کے نعت خواں
|-
|
[[لف:Naat kainaat - naatia masail.jpg|link=نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام]]
نعتیہ ادب: مسائل و مباحث کی خوبصورت کمپیوٹر کمپوزڈ ضخیم جلد 488 صفحات پر مشتمل ہے. اس میں مدیر "[[نعت رنگ]]" [[صبیح رحمانی]] کے نام موصولہ مکاتیب کا موضوعاتی و تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے. [[ ڈاکٹر ابرار عبد السلام ]] نے اس وقیع جلد کے مواد کی تہذیب وترتیب کا کام بہت ہی شاندار انداز میں کیا ہے۔ اس بہت ہی مفید کتاب کی پہلی اشاعت جمادی الثانی 1440ھ/ مارچ [[2019]]ء میں ہوئی ۔ [[نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام| مزید دیکھیے ]]
|-
|
[[ملف:Urdu naat pakistan men.jpg|link=اردو نعت پاکستان میں ]]
اردو نعت پاکستان میں پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو ڈاکٹر شہزاد احمد نے پیش کیا اور ڈگری حاصل کی۔ اس مقالے میں نعت کیا ہے سے شروع ہوکر اپنے وقت کی تمام نعتیہ شاعری ، شخصیات اور اداروں کا ذکر کیا گیا ہے ۔ [[اردو نعت پاکستان میں ۔ مزید دیکھیے ]]
|-
|[[[[ملف:Temp 101.jpg|300px|link=ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد]]
" ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء " نعت گو شعراء کے تذکروں میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد ایک محنتی اور زیرک محقق ہیں ۔ اپنی تحقیق کو پیش کرنے کا انداز میں بھی سلیقہ شعاری کا خیال رکھتے  ہیں ۔ سرورق ، کاغذ کی کوالٹی ، کتابت ، فارمیٹنگ، مواد غرض ہر لحاط سے عمدہ کتاب ہے ۔  کتاب کا "مقدمہ" نعتیہ تذکرہ گوئی کے حوالے سے اہم معلومات لیے ہوئے ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد کی فراخدلی کو نہ سراہنا سراسر بخل ہوگا کہ موصوف نے  نعتیہ تذکرہ نگاری میں اس سے پہلے ہوئے تمام کام کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا ہے
|}
|}

نسخہ بمطابق 10:12، 3 مئی 2019ء

اہم نعتیہ کتابیں

اس سیکشن میں نعتیہ مجموعے شامل نہیں ۔ کتاب حاصل کرنے کے لیے 03214435273 پر رابطہ کریں ۔

لاہور کے نعت خواں

link=نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام

نعتیہ ادب: مسائل و مباحث کی خوبصورت کمپیوٹر کمپوزڈ ضخیم جلد 488 صفحات پر مشتمل ہے. اس میں مدیر "نعت رنگ" صبیح رحمانی کے نام موصولہ مکاتیب کا موضوعاتی و تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے. ڈاکٹر ابرار عبد السلام نے اس وقیع جلد کے مواد کی تہذیب وترتیب کا کام بہت ہی شاندار انداز میں کیا ہے۔ اس بہت ہی مفید کتاب کی پہلی اشاعت جمادی الثانی 1440ھ/ مارچ 2019ء میں ہوئی ۔ مزید دیکھیے

Urdu naat pakistan men.jpg

اردو نعت پاکستان میں پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو ڈاکٹر شہزاد احمد نے پیش کیا اور ڈگری حاصل کی۔ اس مقالے میں نعت کیا ہے سے شروع ہوکر اپنے وقت کی تمام نعتیہ شاعری ، شخصیات اور اداروں کا ذکر کیا گیا ہے ۔ اردو نعت پاکستان میں ۔ مزید دیکھیے

[[Temp 101.jpg