نعت ریسرچ سنٹر، کراچی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Naat kainaat naat research center.jpg

صبیح رحمانی
نعت ریسرچ سنٹر انٹرنیشنل
مطبوعات
نعت رنگ

1994 میں سید صبیح الدین صبیح رحمانی کی کاوشوں سے شروع ہونے والا یہ نعت ریسرچ سنٹر نعت کے متعلقہ روایتی اور جدید ادب کی ترویج میں مصروف عمل دنیا کے بہترین اداروں میں سے ایک ہے ۔ اس ادارے میں نہ صرف فروغ نعت بلکہ معیارِ نعت پر بھی کام ہو رہا ہے ۔

بانی[ترمیم]

سید صبیح الدین صبیح رحمانی

چئیرمین[ترمیم]

پروفیسر انور احمد زئی

ریسرچ سکالرز[ترمیم]

ڈاکٹر افضال احمد انور | ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان | ڈاکٹر عزیز احسن | ڈاکٹر محمد اسماعیل آزاد فتح پوری | ڈاکٹر شبیر احمد قادری | سید شاکر القادری | ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر شہزاد احمد | اسحق قریشی | ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی | ڈاکٹر سید یحیی نصیحت | تنویر پھول | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی

مطبوعات[ترمیم]

نعت رنگ | مدحت نامہ | مکمل فہرست

مزید دیکھیے[ترمیم]

اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک | دبستان وارثیہ ، کراچی

بیرونی روابط[ترمیم]

سید صبیح الدین صبیح رحمانی

نعت ریسرچ سنٹر، کراچی

مزید مطبوعات