"نعت "در نبی پر پڑا رہوں گا" میں اللہ کو عاشق کہنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 50: سطر 50:

https://ehsanullahkiyani.wordpress.com/2019/02/24/در-نبی-پر-پڑا-رہا-ہوگا-،نعت-پر-فتوی-۔/
https://ehsanullahkiyani.wordpress.com/2019/02/24/در-نبی-پر-پڑا-رہا-ہوگا-،نعت-پر-فتوی-۔/
=== ایک اور جواب ===
* [[کیا اللہ کو عاشق کہنا جائز ہے ؟]]

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 21:43، 7 جولائی 2020ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

ایک نعت ہے۔ جسے مشہور نعت خواں ذوالفقار علی نقشبندی نے پڑھا ہے

در نبی پر پڑا رہوں گا ،پڑے ہی رہنے سے کام ہوگا

اس میں ایک شعر ہے

خلاف معشوق نہ کچھ ہوا ہے نہ کوئی عاشق سے کام ہوگا

خدا بھی ہوگا ادھر ہی اے دل جدھر وہ جانے تمام ہوگا

اس میں اللہ تعالی کو عاشق اور حضور کو معشوق کہا گیا ہے ۔ ایسا کہنا شریعت کی نظر میں کیسا ہے؟

احسان اللہ کیانی

اللہ کو عاشق کہنا ناجائز و حرام ہے کیونکہ عشق کے معنی اللہ تعالی کے حق میں محال قطعی ہیں ۔ کیونکہ یہ لفظ قرآن یا حدیث میں اللہ تعالی کیلئے نہیں آیا ۔ اس لیے بے ورود شرعی ایسا لفظ بولنا ممنوع قطعی ہوگا ۔ علامہ ابن عابدین شامی لکھتے ہیں

مجرد ایھام المعنی المحال کاف فی المنع

صرف معنی محال کا وہم ہوجانا بھی ممانعت کیلئے کافی ہے

(رد المحتار علی الدر المختار)

بہتریہی ہے کہ اللہ تعالی کیلئے وہی الفاظ استعمال کیے جائیں جو اس نے خود اپنی ذات کیلئے استعمال کیے ہیں

قرآن کریم میں بھی ہے

یحبھم و یحبونہ

اللہ تعالی ان سے محبت رکھتا ہے اور وہ اللہ تعالی سے محبت رکھتے ہیں

یعنی

اللہ کو عاشق کے بجائے محب یعنی محبت کرنے والا کہنا چاہیے

از

احسان اللہ کیانی

https://ehsanullahkiyani.wordpress.com/2019/02/24/در-نبی-پر-پڑا-رہا-ہوگا-،نعت-پر-فتوی-۔/

ایک اور جواب

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
حمد و نعت سے متعلق مختلف فتاوی
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات