"نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(4 صارفین 42 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
نعت  
[[ملف:Naat.jpg|link=نعت]]


نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔  
{{#seo:
|title=نعت
|keywords=نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول
|description=نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔  
نعت گوئی کو شاعری کا نگینہ کہا جاتاہے ۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے، بباطن اسی قدر مشکل ہے ۔
}}


[[زمرہ: موضوعات ]]


=== لفظ نعت اور لغات ===


==== غیاث الغیاث ====
"اگرچہ لفظ نعت بمعنی مطلق  وصف است لیکن اکثر استعمال ایں لفظ بمعنی  مطلع ستائش و ثنائے رسول آمدہ است <ref>  نعت گوئی کا تاریخ و تنقیدی جائزہ ، شاہد کمال، فروغ نعت 15، اٹک </ref>


==== فرہنگ آصفیہ ====
نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔
"نعت [ع] اسم مونث ، تعریف و توصیف ، مدح و ثنا ، مجازا خاص  حضرت سیدالمرسلین رحمتہ اللعالمین کی توصیف <ref> ایضا </ref>




==== نور اللغات ====
=== لفظ نعت اور لغات ===
"یہ لفظ نعت بمعنی مطلق وصف ہ لیکن اس کا استعمال آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ستائش و ثنا کے لیے مخصوص ہے " <ref> ایضا </ref>


معتبر لغات میں نعت کے لفظی معنے "اوصاف یا خوبیوں کے بیان " کے حوالے سے موجود ہیں ۔ کچھ لغت کا حوالہ اس ربط پر موجود ہے  :


 
[[نعت اور لغات ]]
=== روایت حضرت علی ===
 
" من راہ بدیہتہ  حصابہ  و من خالط معرفہ ، احبہ یقول  ناعتہ لم ارا قبلہ  و لا بعدہ مثالہ "
 
" جس شخص کی نظر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یکبارگی پڑتی وہ ہیبت کھاتا ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سے زیادہ ملاقات کرتا رہتا وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے لگتا اور "ناعت"  [[ نعت کہنے والا ]] ہوجاتا ۔  یہ کہہ اٹھتا ہے کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مثل نہ اس سےپہلے کسی کو دیکھا اور نہ بعد میں " <ref>  جامع ترمذی  ص 567</ref>


=== نعت کی تعریف ===
=== نعت کی تعریف ===


==== ابن عربی ====
لغوی معنوں میں نعت کا مطلب اوصاف کا بیان اور اصطلاحی معنوں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منظوم تعریف کو نعت کہتے ہیں ۔  علمائے نعت نے اس تعریف کو اپنے پانے الفاظ میں بیان کیا ہے  ۔ کچھ علماء کی تعریفیں درج ذیل ہیں ۔  
 
ابن عربی نے عربی میں نعت کی جو مشروط تعریف کی ہے اہل عجم اس کے قائل نہیں ۔
 
" لفظ "نعت " کا معنوی وصف کسی شکیل و جمیل حسین و خوب روشخص کی توصیف کے لیے مستعمل ہے لیکن ایک بنیادی شرط کے ساتھ کہ اس لفظ کا معنوی تعین کسی انسان کے ظاہری خواص یعنی  اس کے قدو قامت ، حسن و رعنائی  یا حلیہ وغیرہ  کی تعریف و توصیف سے ہی اتصاف ہے ۔ لیکن اس کے برعکس کسی شے یا شخص  کے معنوی حسن کے بیان کو اس دائرے سے بہار رکھا گیا ہے "
 
==== ڈاکٹر ریاض مجید ====
"یہ لفط نعت خلقا عمدہ صفات کے  مالک کے لیے استعمال ہوتا ہے یعنی اس شخص کے لئے جو پیدائشی طور پر خوبصورت ہو ، عمدہ خصلتوں اور اچھے اخلاق والا ہو ۔ اور یہ لفط نعت "اوصاف" کے انتہائی درجے پر آتا ہے " <Ref>  نعت کا لغوی مفہوم </ref>
 
 
==== ڈاکٹر فرمان فتح پوری ====
 
 
" ۔۔ آنحضرت  کی مدح کے متعلق نثر و نظم کے ہر ٹکڑے کو نعت کہا جائے گا لیکن اردو اور فارسی میں جب نعت کا لفظ استعمال ہوتا ہے تو اس  سے عام طور پر آنحضرت  کی منظوم مدح مراد لی جاتی ہے " <ref>  اردو کی نعتیہ شاعری ، ص 21 </ref>
 
 
==== ڈاکٹر طلحہ رضوی برق ====
 
" نعت اس کلام منظوم کو کہتے ہیں ۔ جو حضور انور محمد رسول الللہ کی شان اقدس میں زیب قرطاس ہو " <ref> اردو کی نعتیہ شاعری ، ص 6، دانش اکیڈمی ، آرا بار، 1974 </ref>
 
==== انور احمد میرٹھی ====
 
" نعت" عربی کا لفظ ہے ۔ اس کے معنی تعریف و وصف بیان کرنے کے ہیں  اگرچہ عربی میں مدح کا لفظ بھی  اس مقصد کے لئے مستعمل ہے لیکن ادبیات میں  نعت آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف و محاسن اور بیان سیرت کے اظہار کے لئے مختص ہے اور یہی وہ صنف سخن ہے جس میں شاعر کا عجز نعت کی خصوصیات کا حصہ ہے چاہے وہ کسی بھی زبان میں ہو ۔ عربی شاعری میں اس کی مثال حضرت علی کے ایک شعر ملتی ہے ۔ وہ شعر ملاحظہ فرمائیں ۔
 
اللہ یعلم  شانہ ہو
 
وہ ھو العلیم بیانہ


اللہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان جانتا ہے اور وہ آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بیان سے باخبر ہے ۔  <ref> بہر زماں صفحہ نمبر 43 </ref>
[[ نعت کی تعریف ۔ ابن عربی | ابن عربی ]] | [[نعت کی تعریف ۔ الحافظ ابو موسٰی | الحاظ ابو موسیٰ ]]  | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر فرمان فتح پوری | ڈاکٹر فرمان فتح پوری ]] | [[ نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر طلحہ رضوی برق | ڈاکٹر طلحہ رضوی برق  ]] | [[نعت کی تعریف ۔ نور احمد میرٹھی |  نور احمد میرٹھی ]]  | [[ نعت کی تعریف ۔ مولانا سید عبد القدوس ہاشمی  | مولانا سید عبد القدوس ہاشمی ]] | [[نعت کی تعریف ۔ بابا سید رفیق عزیز | بابا سید رفیق عزیز ]] | [[نعت کی تعریف ۔  پروفیسر سید محمد یونس گیلانی |  پروفیسر سید محمد یونس گیلانی ]] |
[[ نعت کی تعریف ۔ رشید محمود راجا  | راجا رشید محمود ]] | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] | [[ نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی |ڈاکٹر مشاہد رضوی ]]


=== نعت بحثیت صنف ِ سخن ===


==== مولانا سید عبد القدوس ہاشمی ندودی ====
"ڈاکٹر فرمان فتح پوری صاحب کا مضمون ’’نعت ، بحیثیت صنف سخن‘‘ اہم مضمون ہے۔ ہمارے بعض ناقدین صرف مخصوص موضوع اور کوئی مخصوص ہیئت نہ ہونے کی بنا پر نعت کو ’’صنف سخن‘‘ تسلیم نہیں کرتے جبکہ یہی ناقدین ’’مرثیے‘‘ کو صنف سخن کا درجہ دیتے ہیں جبکہ یہ بھی موضوعی صنف ہے اور جو لوگ ’’مسدس‘‘ کو اسکی ’’ہیئت‘‘ قرار دیتے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔ اس کی مسدسی ہیئت تو انیسؔ و دبیرؔ کی وجہ سے مقبول ہوگئی ورنہ ان سے قبل اور آج بھی مسدس کو مرثئے کی حتمی ہیئت تسلیم نہیں کیا گیا ہے جس طرح رباعی کی ہیئت تسلیم شدہ ہے، آج بھی دیگر شعری ہئیتوں میں مرثیے کہے جارہے ہیں اس لیے  جس طرح مرثیے کو موضوع کے اعتبار سے صنف سخن کا درجہ دیا گیا ہے اسی طرح نعت کو بھی ’’صنف سخن ‘‘ تسلیم کرلینا چاہئے۔" <ref> ڈاکٹر اشفاق انجم نعت رنگ شمارہ ۲۷؍ص ۴۹۸  </ref>


"نعت عربی زبان کا ایک مادہ ہے ۔ نعت میں اس کے معنی ہیں اچھی اور قابل تعریف صفات کا کسی شخص میں پایا جانا اور ان صفات کا بیان کرنا" <Ref>  ورفعنا لک ذکرک صفحہ 15 </ref>
=== فن ِ نعت کی مختلف شاخیں ===


==== بابا سید رفیق عزیز ====
[[نعت گوئی ]] | [[نعت خوانی ]] | [[تحقیق  و تنقید ]]


"حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اوصاف ، احوال ، کردار، افکار، اشغال ، عادات، معاملات ، سخاوت، عفو و درگذر  کے حوالے جو شاعری کی جاتی رہی ہے اور کی جارہی ہے ۔ اس صنف سخن کا نام "نعت" طے پاچکا ہے ۔ ناقدین ادب نے نعت شریف کے اسالیب اور انداز بیان پر سیر حاصل گفتگو کی ہے ۔" <ref> خزینہ نعت ص 7 مرتب عبدالرووف صدیقی ، ٹریڈ کرانیکل نئی چالی ، کراچی 1998 </ref>
=== مزید دیکھیے ===


==== پروفیسر سید محمد یونس گیلانی ====
[[حمد ]] | [[ منقبت ]] | [[ مرثیہ ]] | [[ سلام ]]


"نعت کا مفہوم اہل لغت کے نزدیک ان اچھی صفات ، عاداتو خصائل کا بیان کرنا ہے جو خلقا و طبعا کسی شخص میں پائِ جائِں ۔ یہی وجہ ہے کہ نعت کا لفظ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذات اقدس کی تعریف و توصیف کے لیے مختص ہوگیا ہے ۔ <ref> تذکرہ نعت گویان اردو حصہ اول، صفحہ 3 </ref>
{{باکس 1}}
{{ٹکر 2}}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 23:00، 26 نومبر 2019ء

Naat.jpg


نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔


لفظ نعت اور لغات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

معتبر لغات میں نعت کے لفظی معنے "اوصاف یا خوبیوں کے بیان " کے حوالے سے موجود ہیں ۔ کچھ لغت کا حوالہ اس ربط پر موجود ہے  :

نعت اور لغات

نعت کی تعریف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

لغوی معنوں میں نعت کا مطلب اوصاف کا بیان اور اصطلاحی معنوں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منظوم تعریف کو نعت کہتے ہیں ۔ علمائے نعت نے اس تعریف کو اپنے پانے الفاظ میں بیان کیا ہے ۔ کچھ علماء کی تعریفیں درج ذیل ہیں ۔

ابن عربی | الحاظ ابو موسیٰ | ڈاکٹر فرمان فتح پوری | ڈاکٹر طلحہ رضوی برق | نور احمد میرٹھی | مولانا سید عبد القدوس ہاشمی | بابا سید رفیق عزیز | پروفیسر سید محمد یونس گیلانی | راجا رشید محمود | ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر مشاہد رضوی

نعت بحثیت صنف ِ سخن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"ڈاکٹر فرمان فتح پوری صاحب کا مضمون ’’نعت ، بحیثیت صنف سخن‘‘ اہم مضمون ہے۔ ہمارے بعض ناقدین صرف مخصوص موضوع اور کوئی مخصوص ہیئت نہ ہونے کی بنا پر نعت کو ’’صنف سخن‘‘ تسلیم نہیں کرتے جبکہ یہی ناقدین ’’مرثیے‘‘ کو صنف سخن کا درجہ دیتے ہیں جبکہ یہ بھی موضوعی صنف ہے اور جو لوگ ’’مسدس‘‘ کو اسکی ’’ہیئت‘‘ قرار دیتے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔ اس کی مسدسی ہیئت تو انیسؔ و دبیرؔ کی وجہ سے مقبول ہوگئی ورنہ ان سے قبل اور آج بھی مسدس کو مرثئے کی حتمی ہیئت تسلیم نہیں کیا گیا ہے جس طرح رباعی کی ہیئت تسلیم شدہ ہے، آج بھی دیگر شعری ہئیتوں میں مرثیے کہے جارہے ہیں اس لیے جس طرح مرثیے کو موضوع کے اعتبار سے صنف سخن کا درجہ دیا گیا ہے اسی طرح نعت کو بھی ’’صنف سخن ‘‘ تسلیم کرلینا چاہئے۔" <ref> ڈاکٹر اشفاق انجم نعت رنگ شمارہ ۲۷؍ص ۴۹۸ </ref>

فن ِ نعت کی مختلف شاخیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت گوئی | نعت خوانی | تحقیق و تنقید

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمد | منقبت | مرثیہ | سلام


نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]