"نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(4 صارفین 27 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Naat.jpg|link=نعت]]
 
{{#seo:
|title=نعت
|keywords=نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول
|description=نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔
نعت گوئی کو شاعری کا نگینہ کہا جاتاہے ۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے، بباطن اسی قدر مشکل ہے ۔
}}
 
[[زمرہ: موضوعات ]]
[[زمرہ: موضوعات ]]

نعت
 
نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔  
نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔  
سطر 9: سطر 17:
=== لفظ نعت اور لغات ===
=== لفظ نعت اور لغات ===

==== معجم العربیہ ====
معتبر لغات میں نعت کے لفظی معنے "اوصاف یا خوبیوں کے بیان " کے حوالے سے موجود ہیں ۔ کچھ لغت کا حوالہ اس ربط پر موجود ہے  :

معجم العربیہ : نعت ینعت نعتاوانتعت کسی چیز کو بیا ن کرنا یا اس کے اوصاف بیا ن کرنا (خصوصاً)تعریف میں، سراہنا ،تعریف کرنا،خوبیاں بیان کرنا،صرف و نحو میں صفت کو موصوف کے ساتھ ملانا۔
[[نعت اور لغات ]]

نعت : صفت ،وصف ،جوہر ،ہنر ،تعریف
=== نعت کی تعریف ===

نعت(ج) نعوت ،اسم صفت ،وصف ،صفت، خاصیت،گُن
لغوی معنوں میں نعت کا مطلب اوصاف کا بیان اور اصطلاحی معنوں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منظوم تعریف کو نعت کہتے ہیں ۔  علمائے نعت نے اس تعریف کو اپنے پانے الفاظ میں بیان کیا ہے  ۔ کچھ علماء کی تعریفیں درج ذیل ہیں ۔

نُعتَہُ: بہت خوبصورت ،حسن
[[ نعت کی تعریف ۔ ابن عربی  | ابن عربی  ]] | [[نعت کی تعریف ۔ الحافظ ابو موسٰی | الحاظ ابو موسیٰ ]]  | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر فرمان فتح پوری | ڈاکٹر فرمان فتح پوری ]] | [[ نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر طلحہ رضوی برق | ڈاکٹر طلحہ رضوی برق  ]] | [[نعت کی تعریف ۔ نور احمد میرٹھی |  نور احمد میرٹھی ]]  | [[ نعت کی تعریف ۔ مولانا سید عبد القدوس ہاشمی  | مولانا سید عبد القدوس ہاشمی ]] | [[نعت کی تعریف ۔ بابا سید رفیق عزیز | بابا سید رفیق عزیز ]] | [[نعت کی تعریف ۔  پروفیسر سید محمد یونس گیلانی |  پروفیسر سید محمد یونس گیلانی ]] |
[[ نعت کی تعریف ۔ رشید محمود راجا  | راجا رشید محمود ]] | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] | [[ نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی |ڈاکٹر مشاہد رضوی ]]

منعوت : وہ اسم جس کے ساتھ صفت بیان کی گئی ہو۔ موصوف (صرف ونحو)  <ref> ولیم ٹامسن ورٹے :معجم العربیہ ،مولی رام منیجر مفید عام پریس ،چٹر جی روڈ ،لاہور ، ص1121/1122</ref>
=== نعت بحثیت صنف ِ سخن ===
==== مصباح اللغات ====
نعتہ (ف) نعتاً: تعریف کرنا ،بیان کرنا(اور اکثر اس کا استعمال صفات حسنہ کے لیے ہوتاہے)۔<ref>  عبد الحفیظ بلیاوی،مولوی:مصباح اللغات ، ایچ ایم سعید اینڈ کمپنی لاہور ،ص887</ref>
==== غیاث الغیاث ====
نعت (ء) :نعت بالفتح تعریف و توصیف کردن از منتخب اگرچہ نعت بمعنی مطلق صفت است لیکن اکثر استعما ل ایں لفظ ستایش و ثناے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) آمدہ است ،بمعنیٰ صیغۂ اسمِ فاعل و اسمِ مفعول و صیغۂ صفتِ مشبہ نیز می آید۔
<ref> غیاث الدین:غیاث اللغات،رزاق پریس ،کان پور 1332ھ</ref>
==== فرہنگ آصفیہ ====
صفت و ثنا ،تعریف و توصیف ،مدح ،ثنا، مجازاًخاص حضرت سید المرسلین رحمۃ للعالمین صلی اﷲ علیہ وسلم کی توصیف۔ <ref>  خانصاحب سید احمد دہلوی، مولوی : فرہنگ آصفیہ ،نیشنل اکاڈمی دہلی،1974ء ج4،ص579</ref>
==== لغات فارسی ====
نعت (ء)  تعریف ،صفت ،ستایش، تعریف کرنا، خاص کر رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کی تعریف و توصیف کو نعت کہتے ہیں ۔  <ref> لغاتِ فارسی : پبلشر لالہ رام نرائن لال بینی مادھو ،الٰہ آباد،1931ء،ص 904</ref>
==== لغات کشوری ====
نعت(ء) :تعریف ،صفت،تعریف کرنا خاص کر رسول اﷲ  (صلی اللہ علیہ وسلم)کی /<ref>لغات کشوری :مولوی تصدق حسین رضوی ،دارلاشاعت کراچی ،ص537</ref>
==== نور اللغات ====
نعت (ء  :  بالفتح ):یہ لفظ بمعنی مطلق وصف ہے لیکن اس کا استعمال آں حضرت (صلی اللہ علیہ وسلم)کی ستایش وثناکے لیے مخصوص ہے ۔ <ref> نوراللغات : مولوی نورالحسن نیّرؔ کاکوروی ،قومی کونسل براے فروغِ اردو زبان ،نئی دہلی،1998ء،ص 833</ref>

=== نعت کی تعریف ===
"ڈاکٹر فرمان فتح پوری صاحب کا مضمون ’’نعت ، بحیثیت صنف سخن‘‘ اہم مضمون ہے۔ ہمارے بعض ناقدین صرف مخصوص موضوع اور کوئی مخصوص ہیئت نہ ہونے کی بنا پر نعت کو ’’صنف سخن‘‘ تسلیم نہیں کرتے جبکہ یہی ناقدین ’’مرثیے‘‘ کو صنف سخن کا درجہ دیتے ہیں جبکہ یہ بھی موضوعی صنف ہے اور جو لوگ ’’مسدس‘‘ کو اسکی ’’ہیئت‘‘ قرار دیتے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔ اس کی مسدسی ہیئت تو انیسؔ و دبیرؔ کی وجہ سے مقبول ہوگئی ورنہ ان سے قبل اور آج بھی مسدس کو مرثئے کی حتمی ہیئت تسلیم نہیں کیا گیا ہے جس طرح رباعی کی ہیئت تسلیم شدہ ہے، آج بھی دیگر شعری ہئیتوں میں مرثیے کہے جارہے ہیں اس لیے  جس طرح مرثیے کو موضوع کے اعتبار سے صنف سخن کا درجہ دیا گیا ہے اسی طرح نعت کو بھی ’’صنف سخن ‘‘ تسلیم کرلینا چاہئے۔" <ref> ڈاکٹر اشفاق انجم نعت رنگ شمارہ ۲۷؍ص ۴۹۸  </ref>

[[ نعت کی تعریف ۔ ابن عربی  | ابن عربی  ]] | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر فرمان فتح پوری | ڈاکٹر فرمان فتح پوری ]] | [[ نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر طلحہ رضوی برق | ڈاکٹر طلحہ رضوی برق  ]] | [[نعت کی تعریف ۔ نور احمد میرٹھی |  نور احمد میرٹھی ]]  | [[ نعت کی تعریف ۔ مولانا سید عبد القدوس ہاشمی  | مولانا سید عبد القدوس ہاشمی ]] | [[نعت کی تعریف ۔ بابا سید رفیق عزیز | بابا سید رفیق عزیز ]] | [[نعت کی تعریف ۔  پروفیسر سید محمد یونس گیلانی |  پروفیسر سید محمد یونس گیلانی ]]
=== فن ِ نعت کی مختلف شاخیں ===

=== نعت کے بارے مضامین و مقالات ===
[[نعت گوئی ]] | [[نعت خوانی ]] | [[تحقیق  و تنقید ]]

[[نعت کی تعریف: لغوی اوراصطلاحی مفہوم ]] از [[مشاہد رضوی ]]
=== مزید دیکھیے ===

=== مزید دیکھیے ===
[[حمد ]] | [[ منقبت ]] | [[ مرثیہ ]] | [[ سلام ]]

[[نعت گوئی ]] | [[حمد ]] | [[ منقبت ]] | [[ مرثیہ ]] | [[ سلام ]]
{{باکس 1}}
{{ٹکر 2}}

=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 23:00، 26 نومبر 2019ء

Naat.jpg

نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔

لفظ نعت اور لغات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

معتبر لغات میں نعت کے لفظی معنے "اوصاف یا خوبیوں کے بیان " کے حوالے سے موجود ہیں ۔ کچھ لغت کا حوالہ اس ربط پر موجود ہے  :

نعت اور لغات

نعت کی تعریف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

لغوی معنوں میں نعت کا مطلب اوصاف کا بیان اور اصطلاحی معنوں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منظوم تعریف کو نعت کہتے ہیں ۔ علمائے نعت نے اس تعریف کو اپنے پانے الفاظ میں بیان کیا ہے ۔ کچھ علماء کی تعریفیں درج ذیل ہیں ۔

ابن عربی | الحاظ ابو موسیٰ | ڈاکٹر فرمان فتح پوری | ڈاکٹر طلحہ رضوی برق | نور احمد میرٹھی | مولانا سید عبد القدوس ہاشمی | بابا سید رفیق عزیز | پروفیسر سید محمد یونس گیلانی | راجا رشید محمود | ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر مشاہد رضوی

نعت بحثیت صنف ِ سخن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"ڈاکٹر فرمان فتح پوری صاحب کا مضمون ’’نعت ، بحیثیت صنف سخن‘‘ اہم مضمون ہے۔ ہمارے بعض ناقدین صرف مخصوص موضوع اور کوئی مخصوص ہیئت نہ ہونے کی بنا پر نعت کو ’’صنف سخن‘‘ تسلیم نہیں کرتے جبکہ یہی ناقدین ’’مرثیے‘‘ کو صنف سخن کا درجہ دیتے ہیں جبکہ یہ بھی موضوعی صنف ہے اور جو لوگ ’’مسدس‘‘ کو اسکی ’’ہیئت‘‘ قرار دیتے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔ اس کی مسدسی ہیئت تو انیسؔ و دبیرؔ کی وجہ سے مقبول ہوگئی ورنہ ان سے قبل اور آج بھی مسدس کو مرثئے کی حتمی ہیئت تسلیم نہیں کیا گیا ہے جس طرح رباعی کی ہیئت تسلیم شدہ ہے، آج بھی دیگر شعری ہئیتوں میں مرثیے کہے جارہے ہیں اس لیے جس طرح مرثیے کو موضوع کے اعتبار سے صنف سخن کا درجہ دیا گیا ہے اسی طرح نعت کو بھی ’’صنف سخن ‘‘ تسلیم کرلینا چاہئے۔" <ref> ڈاکٹر اشفاق انجم نعت رنگ شمارہ ۲۷؍ص ۴۹۸ </ref>

فن ِ نعت کی مختلف شاخیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت گوئی | نعت خوانی | تحقیق و تنقید

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمد | منقبت | مرثیہ | سلام

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]