"نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 23: سطر 23:
[[ نعت کی تعریف ۔ ابن عربی  | ابن عربی  ]] | [[نعت کی تعریف ۔ الحافظ ابو موسٰی | الحاظ ابو موسیٰ ]]  | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر فرمان فتح پوری | ڈاکٹر فرمان فتح پوری ]] | [[ نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر طلحہ رضوی برق | ڈاکٹر طلحہ رضوی برق  ]] | [[نعت کی تعریف ۔ نور احمد میرٹھی |  نور احمد میرٹھی ]]  | [[ نعت کی تعریف ۔ مولانا سید عبد القدوس ہاشمی  | مولانا سید عبد القدوس ہاشمی ]] | [[نعت کی تعریف ۔ بابا سید رفیق عزیز | بابا سید رفیق عزیز ]] | [[نعت کی تعریف ۔  پروفیسر سید محمد یونس گیلانی |  پروفیسر سید محمد یونس گیلانی ]] |  

[[ نعت کی تعریف ۔ رشید محمود راجا  | راجا رشید محمود ]] | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] | [[ نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی | ڈاکٹر مشاہد رضوی ]]
[[ نعت کی تعریف ۔ رشید محمود راجا  | راجا رشید محمود ]] | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] | [[ نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی | ڈاکٹر مشاہد رضوی ]]
=== نعت کی ہیئت  ===
ہر زبان میں شاعری کی ایک سے زیادہ [[اصناف ِ سخن | اصناف]] ہوتی ہیں ۔ اور ہر صنف کی ایک ہیئت ہوتی ہے تو نعت کسی بھی زبان میں اور کسی بھی ہئیت میں کہی جا سکتی ہے ۔ تاہم [[عربی]] میں [[ قصیدہ | قصیدے ]] اور  [[فارسی ]] و [[اردو ]] میں [[غزل ]] کی ہیئت  زیادہ مقبول ہے ۔ 
مزید دیکھیے : [[نعت۔ ہیئت اور اصنافِ سخن ۔ مشاہد رضوی |  نعت، ہیئت  اور اصناف ِ سخن ]]

=== نعت کے بارے مضامین و مقالات ===
=== نعت کے بارے مضامین و مقالات ===

[[نعت کی تعریف: لغوی اوراصطلاحی مفہوم ]] از [[مشاہد رضوی ]]
[[نعت کی تعریف: لغوی اوراصطلاحی مفہوم ]] از [[مشاہد رضوی ]]

=== فن ِ نعت کی مختلف شاخیں ===
=== فن ِ نعت کی مختلف شاخیں ===

نسخہ بمطابق 11:00، 19 جون 2018ء

نعت

نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔

لفظ نعت اور لغات

معتبر لغات میں لفظ نعت کے معنی اس ربط پر پیش کیے گئے  : نعت اور لغات

نعت کی تعریف

لغوی معنوں میں نعت کا مطلب اوصاف کا بیان اور اصطلاحی معنوں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منظوم تعریف کو نعت کہتے ہیں ۔ علمائے نعت نے اس تعریف کو اپنے پانے الفاظ میں بیان کیا ہے ۔ کچھ علماء کی تعریفیں درج ذیل ہیں ۔

ابن عربی | الحاظ ابو موسیٰ | ڈاکٹر فرمان فتح پوری | ڈاکٹر طلحہ رضوی برق | نور احمد میرٹھی | مولانا سید عبد القدوس ہاشمی | بابا سید رفیق عزیز | پروفیسر سید محمد یونس گیلانی | راجا رشید محمود | ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر مشاہد رضوی

نعت کی ہیئت

ہر زبان میں شاعری کی ایک سے زیادہ اصناف ہوتی ہیں ۔ اور ہر صنف کی ایک ہیئت ہوتی ہے تو نعت کسی بھی زبان میں اور کسی بھی ہئیت میں کہی جا سکتی ہے ۔ تاہم عربی میں قصیدے اور فارسی و اردو میں غزل کی ہیئت زیادہ مقبول ہے ۔

مزید دیکھیے : نعت، ہیئت اور اصناف ِ سخن

نعت کے بارے مضامین و مقالات

نعت کی تعریف: لغوی اوراصطلاحی مفہوم از مشاہد رضوی

فن ِ نعت کی مختلف شاخیں

نعت گوئی | نعت خوانی | تحقیق و تنقید

مزید دیکھیے

حمد | منقبت | مرثیہ | سلام

حواشی و حوالہ جات