نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:33، 3 مئی 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


Naat kainaat - naatia masail.jpg


کتاب کا نام : نعتیہ ادب ۔ مسائل مباحث (مدیر ِ نعت رنگ کو لکھے گئے خطوط کی روشنی میں )

مصنف : ڈاکٹر ابرار عبد السلام

پی ڈی ایف ربط : نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث

قیمت : 700 روپے

نعت کائنات کاروباری ویب سائٹ نہیں ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت پر کسی قسم کی ریسرچ کر رہے ہیں تو آپ کے کام کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے کتاب ہدیہ بھی کی جا سکتی ہے اور خصوصی رعائتی قیمت پر بھی مل سکتی ہے ۔ لیکن اگر آپ صاحب ِ حیثیت ہیں تو کتاب کو قیمتا حاصل کرکے استفادہ کریں تاکہ مصنف، مرتب، پبلشر اور نعت کائنات اپنے نعتیہ مشن پر کام جاری رکھ سکیں ۔ کتاب حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ 03344484345

کتاب پر دیگر آراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حسن ترتیب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جدید نعت نگاری ۔ مسائل و مباحث ۔ معین الدین عقیل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


نعت رنگ کے تنقیدی زاویے۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

باب اول ۔ نعت: تعریف، تقاضے اور روایت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(۱)نعت (۲)نعت صنف سخن کی حیثیت سے (۳)مرثیہ اور نعت(۴)مماثلت کی چند جہتیں (۵) اردو میں نعتیہ ادب(۶)تخلیقی اظہار کی چند صورتیں(۷)تخلیق نعت کی خصوصیات (۸)نعت گوئی کی خصوصیات(۹) نعت گو/ نعت گوئی کے لیے شرائط(۱۰)نعتیہ ادب اور احتیاط کے تقاضے(۱۱) نعت گوئی اور تربیت کے تقاضے(۱۲)نعت گوئی: چندتجاویز(۱۳) نعتیہ شاعری پس منظر اور روایت(۱۴) اردو زبان اور نعت(۱۵) عصری صورت حال اور نعت کی ضرورت اور اہمیت (۱۶)جدید اردونعت (۱۷)پاکستان میں نعت گوئی (۱۸)نثری نظم اور نعت (۱۹)ہندوستانی اور پاکستانی نعت گو شعرا میں فرق(۲۰)سندھی ادب اورنعت (۲۱) فروغِ نعتکے نئے امکانات (۲۲)تنقیدنعت اور احتیاط کے تقاضے (۲۳)اسلامی ادب اور نعت (۲۴)نعت نبوی اور سراپا نگاری (۲۵)نعت نبوی اور شعری مبالغہ (۲۶)نعت اورعربی الفاظ(۲۷)صحت تلفظ اوردرست استعمال کے مسائل(۲۸)نعتیہ ادب کے فروغ کی کاوشیں(۲۹)نعت اور خود پسندی

باب دوئم ۔ نعتیہ ادب : تحقیق و تنقید[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ا۔ تحقیق:[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(۱)حقائق کی بازیافت(۲)نعتیہ گل دستے(۳) رحمت اللعالمین نمبرز(۴) قصیدہ بردہ (۵)قصیدۂ ذوقافیتین(۶) منسوبات اور ان کی حقیقت(۷)اشعار کا انتساب اور ان کی حقیقت (۸) تخلیقات، تصانیف کا انتساب اور ان کی حقیقت(۱۰) قصیدہ: الصبح بدا من طلعۃ:کا خالق کون؟ (۱۱)خواجہ معین الدین چشتی کی شاعری (۱۲) امیر خسرو، قدسی اور سعدی سے منسوبات غزلیات اور تصنیف کی حقیقت (۱۳)تحقیقی تسامحات(۱۴)محسن کاکوروی اور محسن کاکوروی حسان الہند: تحقیقی مطالعہ (۱۵) نعت گو شعرا کے اشعار (۱۶) تفہیم و تعبیر کی غلط فہمیاں (۱۷)الفاظ اور اصطلاحات کا علمی پس منظر (۱۸)لفظ انھی کا استعمال(۱۹)لفظ استلام کی تحقیق(۲۰) لفظ مالک کی تحقیق(۲۱)لفظ خدا کی تحقیق (۲۲)لفظ مالک کی تحقیق(۲۳)توحید کی حقیقت (۲۴)لفظ عشق کی حقیقت(۲۵)تصوف، صوفی اور ڈاکٹر شعیب نگرامی(۲۶) تحقیق کے آئینے میں (۲۷)غالب کی مثنوی ’ابر گہر بار‘ کا منظوم ترجمہ (۲۸)غالب کی مثنوی ’ابرِ گہر بار‘ اور یحییٰ نشیط کی تنقید (۲۹)غالب کی مثنوی ’بیان معراج‘ ـ: اعتراضات اور ان کے جوابات (۳۰)ذات محمدیہ اور حقیقت محمدیہ (۳۱)فارسی شعری روایت کے اردو حمد و نعت پر اثرات (۳۲)عرفی ؔکے ایک شعر کی تفہیم (۳۳)مسدس حالی کی بحر اور اس کا ایک شعر : غلط فہمی کا ازالہ(۳۴)حضرت حسان رضی اللہ عنہ اور منبر رسول(۳۵) ایک غلط فہمی کا ازالہ :خالق اور مخلوق کا باہمی تعلق(۳۶) ایک نقطہء نظر کی اصلاح(۳۷)استمداد، استعانت کا تصوراور ڈاکٹر یحییٰ نشیط (۳۸) نواب صدیق حسن خاں کی تصنیفی زندگی: حقیقت یا افسانہ (۳۹)ثانوی ماخذ کا استعمال:تحقیق کی معذوری؟(۴۰)متروکات(۴۱)عبدالعلیم آسی کا ایک متنازعہ شعر (۴۲) رسول اکرمV اور علم غیب (۴۳)صلاح الدین پرویز اور جیلانی کامران کے مذہبی خیالات پر تحقیقی نظر(۴۴)نعتیہ ادب: موضوعات کی چند جہتیں

ب۔تنقید:[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(۱)شاعرانہ اورغیر شاعرانہ لفظیات:(شمس الرحمن فاروقی کاتنقیدی نقطہء نظر)(۲)تنقیدِ نعت اور شعری تخلیقی رویے(۳)نعت غیر تخلیقی شاعری اور شاعرانہ حسن بیان(۴)عزیز احسن اور رشید وارثی (۵)شاعری اور عجز بیانی (۶) اقبال کی نظم’ذوق و شوق‘:ایک مطالعہ(۷)تاثراتی تنقیدکی جلوہ گری(۸)اسلوبیاتی تنقید:تخلیقی لفظیات کی باز آفرینی:

باب سوئم ۔ نعت گوئی : اصلاح سخن کی چند نمایاں صورتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(۱)فنی تناظر:[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ا ۔عروض اور تقطیع کے مسائل ب۔قافیہ اور ردیف کے معائب(ج)زبان و بیان سے متعلق تسامحات (صرف و نحو، فصاحت، تعقید،حشو،شترگربہ)(د)تخلیقی اظہار کی معذوریاں(اہمال، عدم مطابقتِ مصرعین، عجز بیان، نقصِ ابلاغ)

(۲)فکری تناظر:(شعرِ نعت کے معائب)[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

۱۔ غیر ادبی رویے، مقام رسالت کا بیان اور تخلیقی اظہار کی ناکامی ۲۔ فکری / تاریخی تسامحات، خلاف واقعہ بیان

باب چہارم ۔ کتابیات ۔ نعت سے متعلق کتابوں کا تعارف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(۱)’’اردو شاعری میں نعت‘‘ سے ماخوذ کتب:(۲) ’’اردو کی نعتیہ شاعری کا تحقیقی وتنقیدی مطالعہ‘‘ (۳)’اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقا‘:(۴)’’ مفتی اعظم ہند نوری بریلوی کی نعتیہ شا عر ی ‘ ‘ (۵)’نعت کے جگنووں کے تعاقب‘ :(۶)’’نعت میں کیسے کہوں!‘‘:(۷) ’’نعت کی تخلیقی سچائیاں ‘ ‘ (۸)’’نعت رنگ اہلِ علم کی نظر میں‘‘(۹)’’اشاریہ نعت رنگ‘‘(۱۰)’’غالب اور ثنائے خو ا جہ ‘ ‘ (۱۱)’’فہرست کتب نعت لائبریری‘‘(۱۲) "Reverence Unto His Feet" (۱۳)بلغ العلیٰ بکما لہ (۱۴)اردو کے نعتیہ ادب کے انتقادی سرمایے کا تحقیقی مطالعہ:(۱۵)’’کلام محسن کاکوروی:ادبی و فکری جہات‘‘ اور ’’اقبال کی نعت،فکری و اسلوبیاتی مطالعہ ‘‘مرتبہ صبیح رحمانی:

باب پنجم ۔ شخصیات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(۱)اعلیٰ حضرت احمد رضا خان،اعلیٰ حضرت کی شاعری میں حُسنِ طلب کی صورتیں، حدائق بخشش: ایک مطالعہ،ڈاکٹر ابوالخیر کشفی اور احمد رضا خان،اعلیٰ حضرت کی شاعری: فکری وفنی مطالعہ : (اعتراضات اور رد اعتراضات کی روشنی میں) (۲)ڈاکٹر سید ابوالخیر کشفی(۳)احمد فراز(۴)افضل بیگ(افضل الفت)(۵) محمد اکرم رضا (۶)انجم نیازی(۷)جگن ناتھ آزاد(۸) جوہر قدسی(۹)حفیظ الرحمن احسن (۱۰)حفیظ تائب (۱۱)حنیف اسعدی (۱۲)رحمٰن کیانی(۱۳)رزاق افسر(۱۴)رشید اختر خاں(۱۵)ریاض حسین چودھری (۱۶)سلیم کوثر(۱۷)شاہ حسین نہری(۱۸)ڈاکٹر صابر سنبھلی(۱۹)صابر وسیم (۲۰)مولانا عبدالعزیز شرقی (۲۱)حافظ ڈاکٹر عبد المنان طرزی (۲۲) قمر گونڈوی (۲۳)قمر وارثی (۲۴)ولی اللہ ولی صدیقی عظیم آبادی

باب ششم ۔ متفرقات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(۱)تخلیق کائنات اور باعثِ تخلیقِ کائنات(۲)حیات النبی اور متعلقات: چند غلط فہمیوں کے ازالے (۳)عید میلاد النبی V اور میلاد نامے(۴)اُردو لوک گیتوں میں ذکرِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (۵)جگر مراد آبادی اور نعت گوئی (۶)خواب، ستیہ پال آنند اور رسول مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (۷)افسانہ کروٹ کا محرک(۸)نئے نعتیہ مجلے کے اجرا کی ایک کاوش (۹)ریاض حسین چودھری اور اسلوب کی جلوہ گری(۱۰)ڈاکٹر عاصی کرنالی کا ایک شعر(۱۱)تخلیق نعت کی ایک خوبصورت مثال (۱۲)ظریف نظام پوری کا ایک خوبصورت شعر(۱۳)متضاد خیالات کی کارفرمائی(۱۴)علامہ فیض الحسن سہارن پوری کی نعتیہ شاعری اور مسئلہ استعانت(۱۵)نعت میں ضمائر کا استعمال(۱۶)القابات رسولV اور معترضین (۱۷)نعت رنگ سے متعلق ایک نقطہ نظر (۱۸) نعت اور قناعت رسول کی پیش کش (۱۹)نبی اکرم V کا سایہ (۲۰)معراج سے متعلق احادیث(۲۱)موضوع احادیث (۲۲)محسن کا قصیدہ لامیہ اور ہندو صنمیات: ۷۔نعت رنگ: خطوط کے آئینے میں ۴۵۹ (۱)’نعت رنگ(۲)‘’نعت رنگ‘ایک تعارف(۳)’نعت رنگ‘ کی غرض و غایت(۴)’نعت رنگ‘کی اہمیت (۵)اردو زبان اور’نعت رنگ‘(۶)’نعت رنگ‘ اور تنقید نعت(۷)ناقدین نعت سے چند گزارشیں(۸)’نعت رنگ ‘کے ادبی و فکری رجحانات (۹)’نعت رنگ ‘کی خدمات (۱۰)’نعت رنگ‘ ،چند تجاویز : (۱۱)مدیر’ نعت رنگ‘ : معاصرین کی نظر میں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات