آپ «نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ اردو زبان اور نعت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 11: سطر 11:
کتاب کا پی ڈی ایف ربط : [https://archive.org/details/NaatiaAdabMasayilWaMabahisByDrAbrarAbdusSalam نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ]
کتاب کا پی ڈی ایف ربط : [https://archive.org/details/NaatiaAdabMasayilWaMabahisByDrAbrarAbdusSalam نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ]


=== اردو زبان اور نعت ===
-----------------


گو اردو زبان اور اس میں [[نعت گوئی]] کی تاریح اتنی قدیم نہیں لیکن چوںکہ اردو زبان شروع ہی سے مومنہ ہے لہٰذا اردو زبان کا دامن نعت سے بھرا ہوا ہے لیکن [[نعت]] پر نقد و تبصرہ کے حوالے سے اتنا کام نہیں ہوا جتنی اردو نعت کی وسعت ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی جامعات میں شاید کان پور یونی ورسٹی (بھارت) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اردو نعت پر پہلا تحقیقی مقالہ [[سیّد رفیع الدین اشفاق]] کے ہاتھوں پایۂ تکمیل کو پہنچا۔ [[ڈاکٹر محمد اسماعیل آزاد]] اور [[ڈاکٹر ریاض مجید]] پاک و ہند کی دو ایسی شخصیات ہیں، جنھوں نے [[رفیع الدین اشفاق صاحب]] کے بعد نعت پر ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کیں۔ ان کے علاوہ بھی متعدد شخصیات اور رسائل و جرائد نے نعت پر بہت کچھ لکھا اور مختلف رسائل و جرائد کے نعت پر خاص نمبر شائع کیے۔ میں طوالت سے بچنے کی خاطر شخصیات اور رسائل کے نام لکھنا مناسب نہیں سمجھتا۔ لیکن پاکستان میں [[ڈاکٹر ریاض مجید]] کا مقالہ اور ’[[نقوش]]‘، ’[[نعت کائنات]]‘، ’[[الرشید نعت نمبر]]‘ اور ’[[اوج نعت]]‘ (مرتبہ[[ آفتاب نقوی]]) وہ کام ہے جو نعت کے حوالے سے بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔


پاک و ہند میں نعت کی تعریف، تاریخ، مختلف زبانوں میں نعت کی ہیئت و کمیت نعت کے لوازمات، مضامین و مواد، ادب اور تقاضے، ماخذ و مصادر الغرض گوناگوں گوشوں اور پہلوئوں کا احاطہ کیا گیاہے اور میرا خیال تھا کہ اس کام کے بعد اردو نعت پر کوئی کیا لکھ سکے گا؟ لیکن ’’نعت رنگ‘‘ کو پڑھ کر معلوم ہوا کہ اردو نعت کے حوالے سے ابھی بہت کچھ کہنا اور لکھنا باقی ہے۔ اسی بہت کچھ، کہنے اور لکھنے میں ’’[[نعت رنگ]]‘‘ وہ کردار ادا کررہا ہے کہ بہت جلد اسے خود ایک حوالے کا مقام حاصل ہوجائے گا۔ ’’[[نعت رنگ]]‘‘ کی تہذیب و تدوین جس عقیدت، محبت، خلوص اور علمی پیاس و لگن کے ساتھ ہورہی ہے وہ قابل قدر و تعریف ہے اور مستقبل میں اردو نعت پر تحقیق و تدقیق کرنے والوں کے لیے حوالۂ ناگزیر ہے۔(ڈاکٹر قبلہ ایاز ص،۷۳۷)
یہ حصہ بہت جلد اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا ۔ فی الحال کتاب کی [[نعتیہ ادب ۔ مسائل و مباحث ۔ ڈاکٹر ابرار عبدالسلام | عنوانات ]] اور [https://archive.org/details/NaatiaAdabMasayilWaMabahisByDrAbrarAbdusSalam  پی ڈی ایف ورژن ] دیکھا جا سکتا ہے  
 
 
کیا یہ ایک تاریخی حقیقت نہیں ہے کہ حصول پاکستان کی جنگ اسی اردوزبان میں لڑی گئی تھی۔اردوزبان قصرِاخوت کابنیادی پتھرہے۔تراجم قرآن، تفاسیر سیرت النبی کی کتب، میلاد نامے تمام تر اسلامی ادب حتیٰ کہ ممتازعلما ومشائخ کی تقاریر اردوزبان کا گراںقدر سرمایہ ہیں ۔  
 
معیار اور مقدار کے حوالے سے بھی حمدونعت کے لیے اردزبان ہی کو اظہار کا وسیلہ بنایاگیا ہے۔اردوزبان وادب سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ امرباعثِصد افتخار ہے کہ آج بھی زیادہ ترنعت غزل کی ہیت میں کہی جارہی ہے۔ہزاروں سال گزر جانے کے بعد بھی نعت کائنات میں غزل کی ہیت بھی مقبول ترین ہیت ہوگی۔(اگرچہ نئی نئی اضافِ سخن میں بھی مدحت نگاری کاعملِ دلپذیر جاری رہے گا) (ریاض حسین چودھری ص،۲۶؍۶۲۲)


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)