"نصیر الدین نصیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 56: سطر 56:
* [[ لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں ]]
* [[ لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں ]]


*[[مجھ پہ چشمِ کرم اے میرے آقا کرنا ۔ نصیر الدین نصیر]]
* [[مجھ پہ چشمِ کرم اے میرے آقا کرنا ۔ نصیر الدین نصیر | مجھ پہ چشمِ کرم اے میرے آقا کرنا]]


*[[جس نے سمجھا عشق محبوب خداﷺ کیا چیز ہے ۔ نصیر الدین نصیر]]
* [[جس نے سمجھا عشق محبوب خداﷺ کیا چیز ہے ۔ نصیر الدین نصیر | جس نے سمجھا عشق محبوب خداﷺ کیا چیز ہے]]


*[[تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی ۔ نصیر الدین نصیر ]]
* [[تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی ۔ نصیر الدین نصیر | تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی]]


*[[اب تنگی داماں پہ نہ جا اور کچھ مانگ ۔ نصیر الدین نصیر]]
* [[اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ ۔ نصیر الدین نصیر | اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ ]]


===وفات===
===وفات===

نسخہ بمطابق 15:23، 29 اپريل 2017ء


Naseer ud Deen Naseer.jpg

پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔



تصانیف و تالیفات

آغوشِ حیرت(رباعیات فارسی)

پیمانِ شب (غزلیات اردو)

دیں ہمہ اوست (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی نعوت )

امام ابوحنیفہ اور ان کا طرزِ استدلال (اردو مقالہ)

نام و نسب(در باره سیادت پیران پیر )

فیضِ نسبت (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی مناقب)

رنگِ نظام ( رباعیات اردو )

عرشِ ناز (کلام در زبانهائ فارسی و اردو و پوربی و پنجابی و سرائیکی )

دستِ نظر ( غزلیات اردو)

راہ و رسمِ منزل ہا (تصوف و مسائل عصری)

تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی

قرآنِ مجید کے آدابِ تلاوت

لفظ اللہ کی تحقیق

اسلام میں شاعری کی حیثیت

مسلمانوں کے عروج و زوال کے اسباب

پاکستان میں زلزلے کی تباہ کاریاں ، اسباب اور تجاویز

فتوی نویسی کے آداب

موازنہ علم و کرامت

کیا ابلیس عالم تھا؟

مشہور کلام

وفات

پیر صاحب کا انتقال 13 فروری 2009ء کو ہوا آپ کا مزار گولڑه شریف میں مرجع خلائق ہے۔

بیرونی روابط

اے آر وائی ڈیجیٹل نے پیر نصیر الدین نصیر کے لیئے پر جو پرگرام پیش کیا تھا اسکا ربط درج ذیل ہیں | فراہم کردہ : صارف: ارم نقوی


حواشی و حوالہ جات

https://www.youtube.com/watch?v=ocI-iQCstec

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


مزید دیکھیے

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض الدین سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر