"نصیر الدین نصیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:

[[ملف:Naseer ud Deen Naseer.jpg|200px]]   
[[ملف:Naseer ud Deen Naseer.jpg|200px]]   
ادبی حوالہ پیر نصیر الدین نصیر ہے۔ [[14 نومبر]] [[1949]]ئ(۲۲ محرم الحرام ۱۳۶۹ھ) کو گولڑہ شریف اسلام آباد میں ہوئے۔

پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔

نسخہ بمطابق 12:21، 26 ستمبر 2017ء

Naseer ud Deen Naseer.jpg

ادبی حوالہ پیر نصیر الدین نصیر ہے۔ 14 نومبر 1949ئ(۲۲ محرم الحرام ۱۳۶۹ھ) کو گولڑہ شریف اسلام آباد میں ہوئے۔

پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔

تصانیف و تالیفات

آغوشِ حیرت(رباعیات فارسی)

پیمانِ شب (غزلیات اردو)

دیں ہمہ اوست (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی نعوت )

امام ابوحنیفہ اور ان کا طرزِ استدلال (اردو مقالہ)

نام و نسب(در باره سیادت پیران پیر )

فیضِ نسبت (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی مناقب)

رنگِ نظام ( رباعیات اردو )

عرشِ ناز (کلام در زبانهائ فارسی و اردو و پوربی و پنجابی و سرائیکی )

دستِ نظر ( غزلیات اردو)

راہ و رسمِ منزل ہا (تصوف و مسائل عصری)

تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی

قرآنِ مجید کے آدابِ تلاوت

لفظ اللہ کی تحقیق

اسلام میں شاعری کی حیثیت

مسلمانوں کے عروج و زوال کے اسباب

پاکستان میں زلزلے کی تباہ کاریاں ، اسباب اور تجاویز

فتوی نویسی کے آداب

موازنہ علم و کرامت

کیا ابلیس عالم تھا؟

مشہور کلام

  • کالی کملی والے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

وفات

پیر صاحب کا انتقال 13 فروری 2009ء کو ہوا آپ کا مزار گولڑه شریف میں مرجع خلائق ہے۔

بیرونی روابط

اے آر وائی ڈیجیٹل نے پیر نصیر الدین نصیر کے لیئے پر جو پرگرام پیش کیا تھا اسکا ربط درج ذیل ہیں | فراہم کردہ : صارف: ارم نقوی

حواشی و حوالہ جات

https://www.youtube.com/watch?v=ocI-iQCstec

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دیکھیے

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض الدین سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر

حواشی و حوالہ جات