"نصیر الدین نصیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 54: سطر 54:


[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
===بیرونی روابط  ===
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے  پیر نصیر الدین نصیر  کے لیئے پر جو پرگرام پیش کیا تھا اسکا ربط  درج ذیل ہیں  | فراہم کردہ : [[ صارف: ارم نقوی ]]
https://www.youtube.com/watch?v=ocI-iQCstec
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نسخہ بمطابق 15:25، 15 جنوری 2017ء


Naseer ud Deen Naseer.jpg


پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ پیر صاحب کا انتقال 13 فروری 2009ء کو ہوا آپ کا مزار گولڑه شریف میں مرجع خلائق ہے۔[1]

یہ صفحہ نامکمل ہے ۔ اس میں معلومات کا اضافہ کرکے "نعت کائنات کی مدد کریں

تصانیف و تالیفات

آغوشِ حیرت(رباعیات فارسی)

پیمانِ شب (غزلیات اردو)

دیں ہمہ اوست (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی نعوت )

امام ابوحنیفہ اور ان کا طرزِ استدلال (اردو مقالہ)

نام و نسب(در باره سیادت پیران پیر )

فیضِ نسبت (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی مناقب)

رنگِ نظام ( رباعیات اردو )

عرشِ ناز (کلام در زبانهائ فارسی و اردو و پوربی و پنجابی و سرائیکی )

دستِ نظر ( غزلیات اردو)

راہ و رسمِ منزل ہا (تصوف و مسائل عصری)

تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی

قرآنِ مجید کے آدابِ تلاوت

لفظ اللہ کی تحقیق

اسلام میں شاعری کی حیثیت

مسلمانوں کے عروج و زوال کے اسباب

پاکستان میں زلزلے کی تباہ کاریاں ، اسباب اور تجاویز

فتوی نویسی کے آداب

موازنہ علم و کرامت

کیا ابلیس عالم تھا؟

نمونہ شاعری

حواشی و حوالہ جات


بیرونی روابط

اے آر وائی ڈیجیٹل نے پیر نصیر الدین نصیر کے لیئے پر جو پرگرام پیش کیا تھا اسکا ربط درج ذیل ہیں | فراہم کردہ : صارف: ارم نقوی

https://www.youtube.com/watch?v=ocI-iQCstec

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔