"نصیر الدین نصیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(6 صارفین 38 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Naseer ud Deen Naseer.jpg|x300px]] 


[[ملف:Naseer ud Deen Naseer.jpg]]
{{#seo:
|title=نصیر الدین نصیر
|keywords=پیر نصیر الدین نصیر ، تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی ۔ نصیر الدین نصیر 
|description=پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔}}


پیر نصیر الدین نصیر [[14 نومبر]] [[1949]]ئ(۲۲ محرم الحرام ۱۳۶۹ھ) کو گولڑہ شریف اسلام آباد میں  پیدا ہوئے۔


پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
                                 
__TOC__


=== تصانیف و تالیفات ===
=== تصانیف و تالیفات ===
سطر 46: سطر 55:
کیا ابلیس عالم تھا؟
کیا ابلیس عالم تھا؟


=== نمونہ شاعری ===
=== مشہور کلام ===


* [[ اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے ۔ نصیر الدین نصیر | اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے ]]


===مجھ پہ چشمِ کرم اے میرے آقا کرنا===
* [[ لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں ]]


* [[مجھ پہ چشمِ کرم اے میرے آقا کرنا ۔ نصیر الدین نصیر | مجھ پہ چشمِ کرم اے میرے آقا کرنا]]


مجھ پہ چشمِ کرم اے میرے آقا کرنا
* [[جس نے سمجھا عشق محبوب خداﷺ کیا چیز ہے ۔ نصیر الدین نصیر | جس نے سمجھا عشق محبوب خداﷺ کیا چیز ہے]]


حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضہ کرنا
* [[تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی ۔ نصیر الدین نصیر | تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی]]


* [[اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ ۔ نصیر الدین نصیر | اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ ]]


میں کہ زرہ ہوں مجھے وسعتِ صحرا دےدے
*[[حشر میں مجھ کو بس اتنا آسرا درکار ہے ۔ نصیر الدین نصیر | حشر میں مجھ کو بس اتنا آسرا درکار ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


کہ تیرے بس میں ہے قطرے کو دریا کرنا
*[[کالی کملی والے ۔ نصیر الدین نصیر | کالی کملی والے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


* [[ستار ہے تو نہ کر مجھے بے پردا ۔ نصیر الدین نصیر ]]
===وفات===


میں ہوں بےکس تیرا شیوہ ہے سہارہ دینا
پیر صاحب کا انتقال [[13 فروری]] [[2009]]ء کو ہوا آپ کا مزار گولڑه شریف میں مرجع خلائق ہے۔


میں ہوں بیمار تیرا کام ہے اچھا کرنا
===بیرونی روابط  ===


* [https://www.youtube.com/watch?v=ocI-iQCstec خوشبوئے حسان ۔ نصیر الدین نصیر ]
* [https://www.facebook.com/KuliyateNaseer/ فیس بک پر "کلیات ںصیر " کے نام سے صفحہ ]


تو کسی کو بھی اٹھاتا نہیں اپنے در سے
==== مزید دیکھیے ====


کہ تیری شان کے شایاں نہیں ایسا کرنا
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض الدین سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]


{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{ باکس 1 }}


تیرے صدقے وہ اُسی رنگ میں خود ہی ڈوبا
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
جس نے جس رنگ میں چاہا مجھے رسوا کرنا
 
 
یہ تیرا کام ہے اے آمنہ کے درِ یتیم
 
ساری امت کی شفاعت تنِ تنہا کرنا
 
 
کثرتِ شوق سے اوصاف مدینے میں ہیں گم
 
نہیں کُھلتا کہ مجھے چاہیے کیا کیا کرنا
 
 
شاملِ مقصدِ تخلیق یہ پہلو بھی رہا
 
بزمِ عالم کو سجا کر تیرا چرچا کرنا
 
 
بصراحت ورفعنالک ذکرک میں ہے
 
تیری تعریف کرنا تجھے اونچا کرنا
 
 
تیرے آگے وہ ہر اک منظرِ فطرت کا ادب
 
چاند سورج کا وہ پہروں تجھے دیکھا کرنا
 
 
تبِ اقدس کے مطابق وہ ہواؤں کا خیرام
 
دھوپ میں دوڑ کے وہ ابر کا سایہ کرنا
 
 
کنکروں کا تیرے اعجاز سے وہ بول اٹھنا
 
وہ درختوں کا تیری دید پہ جھوما کرنا
 
 
وہ تیرا درس کہ جھکنا تو خدا کے آگے
 
وہ تیرا حکم کہ خالق کو ہی سجدہ کرنا
 
 
چاند کی طرح تیرے گرد وہ تاروں کا ہجوم
 
وہ تیرا حلقہ اصحاب میں بیٹھا کرنا
 
 
کعبہ قوسین کی منزل پہ یکایک وہ طلب
 
شبِ اسرا وہ بلانا تجھے دیکھا کرنا
 
 
دشمن آجائے تو اٹھ کر وہ بچھانا چادر
 
حسنِ اخلاق سے غیروں کو بھی اپنا کرنا
 
 
کوئی فاروق سے پوچھے کہ کسے آتا ہے
 
دل کی دنیا کو نظر سے تہہ وبالا کرنا
 
 
اُن صحابہ کی خشت وار نگاہوں کو سلام
 
جن کا مسلک تھا طوافِ رخِ زیبا کرنا
 
 
مجھ پہ محشر میں نصیر اُن کی نظر پڑھ ہی گئی
 
کہنے والے اسے کہتے ہیں خدا کا کرنا


=== حواشی و حوالہ جات ===






=== حواشی و حوالہ جات ===


[[ زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
 
[[زمرہ: پنجابی شعراء ]]
 
===بیرونی روابط  ===
 
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے  پیر نصیر الدین نصیر  کے لیئے پر جو پرگرام پیش کیا تھا اسکا ربط  درج ذیل ہیں  | فراہم کردہ : [[ صارف: ارم نقوی ]]
 
https://www.youtube.com/watch?v=ocI-iQCstec
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
===وفات===
 
پیر صاحب کا انتقال 13 فروری 2009ء کو ہوا آپ کا مزار گولڑه شریف میں مرجع خلائق ہے۔

نسخہ بمطابق 20:39، 27 مئی 2018ء

Naseer ud Deen Naseer.jpg


پیر نصیر الدین نصیر 14 نومبر 1949ئ(۲۲ محرم الحرام ۱۳۶۹ھ) کو گولڑہ شریف اسلام آباد میں پیدا ہوئے۔

پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔



تصانیف و تالیفات

آغوشِ حیرت(رباعیات فارسی)

پیمانِ شب (غزلیات اردو)

دیں ہمہ اوست (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی نعوت )

امام ابوحنیفہ اور ان کا طرزِ استدلال (اردو مقالہ)

نام و نسب(در باره سیادت پیران پیر )

فیضِ نسبت (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی مناقب)

رنگِ نظام ( رباعیات اردو )

عرشِ ناز (کلام در زبانهائ فارسی و اردو و پوربی و پنجابی و سرائیکی )

دستِ نظر ( غزلیات اردو)

راہ و رسمِ منزل ہا (تصوف و مسائل عصری)

تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی

قرآنِ مجید کے آدابِ تلاوت

لفظ اللہ کی تحقیق

اسلام میں شاعری کی حیثیت

مسلمانوں کے عروج و زوال کے اسباب

پاکستان میں زلزلے کی تباہ کاریاں ، اسباب اور تجاویز

فتوی نویسی کے آداب

موازنہ علم و کرامت

کیا ابلیس عالم تھا؟

مشہور کلام

  • کالی کملی والے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

وفات

پیر صاحب کا انتقال 13 فروری 2009ء کو ہوا آپ کا مزار گولڑه شریف میں مرجع خلائق ہے۔

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض الدین سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر


نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات

حواشی و حوالہ جات