نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:59، 26 نومبر 2019ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

نصابِ غلامی ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا انیسواں نعتیہ مجموعہ ہے جو مؤذنِ رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے نام منسوب ہے۔ اکتوبر 2018 میں شائع ہونے والے ان کے آٹھ غیر مطبوعہ مجموعہ ہائے کلام میں اس شعری کاوش میں وہ خود آگہی کے تجربے سے گذرتے ہیں اور اپنے شعورِ نعت اور تخلیقی عمل کے دوران طاری ہو جانے والی پر نور کیفیات کی ہیئت کو ٹٹولنے کی کوشش کرتے ہیں۔<ref>نصابِ غلامی (2019) </ref>

نصابِ غلامی مکمل پڑھیے

نصابِ غلامی (2019)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


نئے صفحات

حوالہ جات