نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:02، 25 اکتوبر 2019ء از 72.255.7.133 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: نصابِ غلامی ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا انیسواں نعتیہ مجموعہ ہے جو مؤذنِ رسول حضرت بلال ر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

نصابِ غلامی ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا انیسواں نعتیہ مجموعہ ہے جو مؤذنِ رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے نام منسوب ہے۔ اکتوبر 2018 میں شائع ہونے والے ان کے آٹھ غیر مطبوعہ مجموعہ ہائے کلام میں اس شعری کاوش میں وہ خود آگہی کے تجربے سے گذرتے ہیں اور اپنے شعورِ نعت اور تخلیقی عمل کے دوران طاری ہو جانے والی پر نور کیفیات کی ہیئت کو ٹٹولنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ریاض حسین چوہدری کے حمدیہ و نعتیہ مجموعے

زرِمعتبر | رزقِ ثنا | تمنائے حضوری | متاع ِ قلم | کشکول ِ آرزو | سلام علیک | خلدِسخن | غزل کاسہ بکف | طلوعِ فجر | آبروئے ما | زم زمِ عشق | تحدیثِ نعمت | کائنات محوِ درود ہے | لامحدود | برستی آنکھو خیال رکھنا | دبستانِ نُو | تاجِ مدینہ | نظمِ نعت | اکائی | وردِمسلسل | شعورِ کربلا | کتابِ التجا