"نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح کو تجارت بنا لینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} زمرہ: فتاوی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح کو تجارت بنا لینے کے بارے میں کیا حکم ہے {{...)
 
سطر 10: سطر 10:
=== محدث فورم ===
=== محدث فورم ===

اس کا حکم یہ ہے کہ یہ حرام ہے اور یہ جاننا واجب ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح کی دو قسمیں ہیں:
یہ پیشہ اختیارکرنا بھی حرام ہے کیونکہ
 
پہلی قسم:
 
درجہ غلو کو پہنچے بغیر مدح کی جائے ایسی مدح میں کوئی حرج نہیں، جس کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم مستحق ہیں، یعنی ایسی مدح میں کوئی مضائقہ نہیں جس میں آپ کے اخلاق کریمانہ اور آپ کی سیرت طیبہ کو بیان کرتے ہوئے آپ کے کامل اوصاف حمیدہ کا تذکرہ کیا جائے۔
 
دوسری قسم:
 
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی مدح جس میں مدح کرنے والا اس غلو تک پہنچ جائے جس سے منع کرتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے:
 
«لَا تُطْرُوْنِیْ کَمَا اَطْرَتِ النَّصَارَی المسيح ابْنَ مَرْيَمَ، فَاِنَّمَا اَنَا عَبْدُ، فَقُولُوا، عَبْدُاللّٰهِ وَرَسُوْلُهُ»صحيح البخاری، احادیث الانبیاء، باب قول اللہ تعالی: ﴿واذکر فی الکتاب مریم…﴾، ح: ۳۴۴۵۔
 
’’میری تعریف میں اس طرح غلو سے کام نہ لینا جس طرح عیسائیوں نے ابن مریم کی تعریف میں غلو سے کام لیا، میں تو اس کا بندہ ہوں، لہٰذا مجھے اللہ کا بندہ اور اس کا رسول کہو۔‘‘
 
اگر کوئی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح کرتے ہوئے یہ کہے کہ آپ فریاد کرنے والوں کے فریاد رس ہیں، مجبور ومضطر لوگوں کی دعا قبول کرنے والے ہیں، آپ دنیا وآخرت کے مالک ہیں یا آپ غیب جانتے ہیں تو اس طرح کی مدح حرام ہے۔ اس طرح کی مدح سے بسا اوقات انسان شرک اکبر کا مرتکب ہو کر ملت اسلامیہ سے ہی خارج ہو جاتا ہے، لہٰذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمکی مدح میں ایسا انداز اختیار نہیں کرنا چاہیے جو درجہ غلو تک پہنچ جائے کیونکہ اس سے تو آپ نے خود ہمیں منع فرما دیا ہے۔
 
اب رہا سوال جائز مدح کو دنیا کمانے کا ذریعہ بنانے کا، تو یہ پیشہ اختیارکرنا بھی حرام ہے کیونکہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکارم اخلاق، صفات حمیدہ اور سیرت طیبہ کے ذکر پر مشتمل ایسی مدح جس کے آپ مستحق ہیں، عبادت وہ قسم ہے جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا تقرب حاصل کیا جاتا ہے اور جو چیزعبادت ہو اسے دنیا کمانے کا ذریعہ بنانا جائز نہیں ، کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:

سطر 37: سطر 21:

وباللہ التوفیق
وباللہ التوفیق
https://urdufatwa.com/view/1/943/نعت%20خوانی

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 02:06، 10 دسمبر 2019ء

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح کو تجارت بنا لینے کے بارے میں کیا حکم ہے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

محدث فورم

یہ پیشہ اختیارکرنا بھی حرام ہے کیونکہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکارم اخلاق، صفات حمیدہ اور سیرت طیبہ کے ذکر پر مشتمل ایسی مدح جس کے آپ مستحق ہیں، عبادت وہ قسم ہے جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا تقرب حاصل کیا جاتا ہے اور جو چیزعبادت ہو اسے دنیا کمانے کا ذریعہ بنانا جائز نہیں ، کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:

﴿مَن كانَ يُريدُ الحَيوةَ الدُّنيا وَزينَتَها نُوَفِّ إِلَيهِم أَعمـلَهُم فيها وَهُم فيها لا يُبخَسونَ ﴿١٥﴾ أُولـئِكَ الَّذينَ لَيسَ لَهُم فِى الءاخِرَةِ إِلَّا النّارُ وَحَبِطَ ما صَنَعوا فيها وَبـطِلٌ ما كانوا يَعمَلونَ ﴿١٦﴾... سورة هود

’’جو لوگ دنیا کی زندگی اور اس کی زیب وزینت کے طالب ہوں، ہم ان کے اعمال کا بدلہ انہیں دنیا ہی میں دے دیتے ہیں اور اس میں ان کی حق تلفی نہیں کی جاتی، یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے آخرت میں آتش (جہنم) کے سوا اور کچھ نہیں اور جو عمل انہوں نے دنیا میں کیے سب برباد ہوگئے اور جو کچھ وہ کرتے رہے، وہ سب ضائع اور اکارت ہوگیا۔‘‘

اللہ تعالیٰ ہم سب کو راہ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

وباللہ التوفیق

https://urdufatwa.com/view/1/943/نعت%20خوانی

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
حمد و نعت سے متعلق مختلف فتاوی
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات