"ناصر چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : سید ناصر چشتی === مشہور کلام === *زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا ۔ سید ن...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


شاعر : [[سید ناصر چشتی]]
[[زمرہ: شعراء]]


[[زمرہ: نعت گو شعراء]]


=== مشہور کلام ===
{{ٹکر 1 }}


''سید ناصر حسین چشتی''' معروف نعت گو شاعر جو اردو و پنجابی کے اپنے دور کے باکمال شاعر تھے۔سید ناصر حسین چشتی ان کا تخلص تھا اصل نام سید ضیاء الحق ناصر تھا ۔ان کے والد کا نام سید عبد الحق شاہ ہے
سیدناصر چشتی  [[اورنگ آباد]] تحصیل جنڈ [[ضلع اٹک]] میں[[1954ء]]کو پیدا ہوئے [[کچا تاندلہ شریف|کچا تاندلہ 410 گ ب]] [[تاندلیانوالہ]] [[فیصل آباد]] میں بچپن میں ہی میں مستقل سکونت اختیار کی جہاں آپ کے دادا میر اولیاء [[میر احمد شاہ|سید میر احمد شاہ]]  کا مزار ہے
=== مقبول نعتیں ===
* [[ ان کی یادوں کے پر سکوں لمحےغمزدوں کو قرار دیتے ہیں]]
* [[ میر ی بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے]]
*[[زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا ۔ سید ناصر چشتی | زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا ہوتا]]
*[[زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا ۔ سید ناصر چشتی | زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا ہوتا]]


=== مجموعہ کلام ===
سید ناصر چشتی کے کئی مجموعہ ہائے کلام طبع ہو چکے ان میں سے
* [[منٹھار نبی]] ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[لجپال نبی]] ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[سوہنا رسول]] ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[کلام ناصر]] ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
* [[ناصر شاہ دے دوہڑے]]۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[آنکھوں سے چوموں جالی تیری]] ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
* [[حضور پر نور]] ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
* [[تینوں در حضور تک لے چلاں]] ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[جلوے، لشکاں، کرناں]] ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[حسن حبیب]] ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
* [[ضیائے مدینہ]]۔ اردو نعتیہ مجموعہ
* [[یتیماں دا والی]] ۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[سرور جاوداں]] ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
* [[خیر الوریٰ]] ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
* [[حسن کامل]] ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
* [[سب سے میٹھا نام تمہارا]] ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
* [[مدینے دے نظارے]]۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ نام شامل ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔<ref>حسن کامل ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور</ref>
* [[قلم بول رہا ہے]] ۔ اردو غزل
* [[چنبیلیوں کا شہر]] ۔  اردو غزل
* [[سلگتے سائے]] ۔ اردو غزل
=== وفات ===
ناصر چشتی کی وفات[[5 جولائی]] [[2009ء]]ہے ان کا مزار [[کچا تاندلہ شریف]] ضلع [[فیصل آباد]] میں ہے۔




==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====


[[سید ناصر چشتی]]
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 06:12، 15 فروری 2020ء


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

سید ناصر حسین چشتی' معروف نعت گو شاعر جو اردو و پنجابی کے اپنے دور کے باکمال شاعر تھے۔سید ناصر حسین چشتی ان کا تخلص تھا اصل نام سید ضیاء الحق ناصر تھا ۔ان کے والد کا نام سید عبد الحق شاہ ہے

سیدناصر چشتی اورنگ آباد تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں1954ءکو پیدا ہوئے کچا تاندلہ 410 گ ب تاندلیانوالہ فیصل آباد میں بچپن میں ہی میں مستقل سکونت اختیار کی جہاں آپ کے دادا میر اولیاء سید میر احمد شاہ کا مزار ہے

مقبول نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سید ناصر چشتی کے کئی مجموعہ ہائے کلام طبع ہو چکے ان میں سے

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ناصر چشتی کی وفات5 جولائی 2009ءہے ان کا مزار کچا تاندلہ شریف ضلع فیصل آباد میں ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات