مولانا ظفر علی خان کی نعتوں کی آڈیو سی ڈی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار عدیل برکی مولانا ظفر علی خاں (مرحوم) کے منتخب نعتیہ کلام پر مشتمل ریکارڈنگ مکمل کر لی ہے عدیل برکی نے منتخب نعتیہ مجموعے کی پہلی سی ڈی کی کاپی خالد محمود چیئرمین مولانا ظفر علی خاں ٹرسٹ کو پیش کی اس موقع پر راجہ اسد علی خاں سیکرٹری ٹرسٹ بھی موجود تھے خالد محمود نے اعلان کیا کہ مولانا کی نعتوں کی اس سی ڈی کا باقاعدہ افتتاح اور اجراءمولانا ظفر علی خاں کی برسی کے موقع پر 27 نومبر کو کیا جائے گا۔ دریں اثناءمولانا ظفر علی خاں ٹرسٹ کے خازن مجیب الرحمن شامی نے بھی [[عدیل برکی] کی نعتوں کی پہلی سی ڈی کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ <ref> https://www.nawaiwaqt.com.pk/18-Oct-2012/135786 </ref>

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659