"منور بدایونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(4 صارفین 11 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Munawar Badauni.jpg|link=منور بدایونی]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

سطر 4: سطر 5:

[[زمرہ:نعت گو شعراء]]
[[زمرہ:نعت گو شعراء]]
[[ملف:Munawwar-Badayuni1.jpg|300px]]
 
پیدائشی نام ثقلین احمد، منور بدایونی کے نام سے شہرت پائی۔ منور تخلص ہے۔ مسلک میں حنفی سنی، نسب میں صدیقی اور مشرب میں رحمانی تھے۔ منور بدایونی کی ولادت [[2 دسمبر]] [[1908]]ء [[:زمرہ : بدایوں | بدایوں]] [[:زمرہ : بھارت | انڈیا]] میں ہوئی۔ آپ کے والد حکیم حسنین احمد مورخ بدایونی معروف شاعر اور فن تاریخ گوئی میں شہرت کے حامل تھے۔ [[ امیر مینائی]] کے شاگرد عیش مینائی بدایونی اور بعد میں محمد عبدالجامع جامیؔ بدایونی سے بھی شرف تلمذ حاصل رہا۔آپ کے چھوٹے بھائی [[محشر بدایونی | فاروق احمد محشر بدایونی]] بھی غزل و نعت کے بہت عمدہ اور معروف شاعر تھے۔

سطر 13: سطر 14:

منور بدایونی نے عنفوانِ شباب میں غزلیں بھی کہیں، ان کا بہاریہ کلام شائع بھی ہوا مگر پھر بعد میں اپنے آپ کو حمد ونعت، سلام و منقبت کے لیے وقف کر دیا تھا۔ منور بدایونی وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ آپ کے اشعار زبانِ زد خلائق ہیں خصوصیت کے ساتھ اس شعر نے تو آپ کو ہمیشہ کے لیے امر کردیا ہے۔

جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا

سطر 18: سطر 20:
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے  

منور بدایونی کا یہ حمدیہ قطعہ بہت معروف ہے۔
 
منور بدایونی کا یہ حمدیہ قطعہ بھی  بہت معروف ہے۔
 
جب تری شان کریمی پہ نظر جاتی ہے
جب تری شان کریمی پہ نظر جاتی ہے
سطر 30: سطر 34:

==== معروف نعتیں ====
==== معروف نعتیں ====
* [[ نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں ۔ منور بدایونی | جسے چاہا در پہ بلا لیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا ]]
* [[ نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں ۔ منور بدایونی | نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں، نہ کوئی قریب کی بات ہے ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

* [[صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے ۔ منور بدایونی | صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے ]]

سطر 36: سطر 40:
* [[نعت محبوبِ داور سند ہو گئی۔ منور بدایونی | نعت محبوبِ داور سند ہو گئی ]]

* [[اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے ۔ منور بدایونی | اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے]]
* [[اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے ۔ منور بدایونی | اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
 
* [[سر ِ میدان ِ محشر جب مری فرد عمل نکلی ۔ منور بدایونی | سر ِ میدان ِ محشر جب مری فرد عمل نکلی ]]
 
*[[اے کہ ہے ختم تری ذات پہ والا نسبی ۔ منوؔر بدایونی | تظمین بر : مرحبا سید مکی مدنی العربی ]]

=== تصانیف ===
=== تصانیف ===
سطر 48: سطر 56:
==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====

[[کلیاتِ منور ]]
[[ کلیات ِ منور ]]

[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض الدین سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]

===حوالہ جات و حواشی ===

نسخہ بمطابق 11:43، 16 اپريل 2018ء

Munawar Badauni.jpg

پیدائشی نام ثقلین احمد، منور بدایونی کے نام سے شہرت پائی۔ منور تخلص ہے۔ مسلک میں حنفی سنی، نسب میں صدیقی اور مشرب میں رحمانی تھے۔ منور بدایونی کی ولادت 2 دسمبر 1908ء بدایوں انڈیا میں ہوئی۔ آپ کے والد حکیم حسنین احمد مورخ بدایونی معروف شاعر اور فن تاریخ گوئی میں شہرت کے حامل تھے۔ امیر مینائی کے شاگرد عیش مینائی بدایونی اور بعد میں محمد عبدالجامع جامیؔ بدایونی سے بھی شرف تلمذ حاصل رہا۔آپ کے چھوٹے بھائی فاروق احمد محشر بدایونی بھی غزل و نعت کے بہت عمدہ اور معروف شاعر تھے۔

1951ء میں ہجرت کے بعد کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی۔ آخری وقت تک شعبہ نعت سے منسلک رہے۔

نعت گوئی

منور بدایونی نے عنفوانِ شباب میں غزلیں بھی کہیں، ان کا بہاریہ کلام شائع بھی ہوا مگر پھر بعد میں اپنے آپ کو حمد ونعت، سلام و منقبت کے لیے وقف کر دیا تھا۔ منور بدایونی وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ آپ کے اشعار زبانِ زد خلائق ہیں خصوصیت کے ساتھ اس شعر نے تو آپ کو ہمیشہ کے لیے امر کردیا ہے۔

جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے

منور بدایونی کا یہ حمدیہ قطعہ بھی بہت معروف ہے۔

جب تری شان کریمی پہ نظر جاتی ہے

زندگی کتنے مراحل سے گزر جاتی ہے

بے طلب مجھ کو دیے جاتا ہے دینے والا

ہاتھ اُٹھتے نہیں نیت مری بھر جاتی ہے

معروف نعتیں

تصانیف

منور نعتیں | منور غزلیں | منور قطعات | منور نغمات | کلیات ِ منور

وفات

بروز جمعۃ المبارک بوقت شام سات بجے، ۳؍رجب المرجب ۱۴۰۴ھ بمطابق 6 اپریل 1984ء کو کراچی میں وصال ہوا۔

مزید دیکھیے

کلیات ِ منور

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض الدین سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر

حوالہ جات و حواشی