منقبت

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:46، 21 اگست 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

منقبت "نقب" سے ہے ۔ نقب کے لغوی معنی تلاش کے ہیں ۔یعنی اگر کسی شخصیت کی کردار، فضائل اور خوبیوں کی تلاش کیا بیان منقبت ہے ۔ اور اگر سخن کے حوالے سے دیکھا جائے یہ خوبیوں کا منظوم بیان "منقبت " کہلائے گا


منقبت کی شرعی حیثیت

حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت حسان بن ثابت سے بنفس ِ نفیس حضرت ابوبکر صدیق کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شک نہیں <ref> فیض نسبت از پیر نصیر الدین نصیر </ref>

منقبت کی تاریخ

پیر نصیر الدین نصیر اپنی کتاب فیض نسبت کے پیش لفط میں لکھتے ہیں

" یہ روایت عربی، فارسی، اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا" <ref> فیض نسبت از پیر نصیر الدین نصیر </ref>

جید احباب کے مناقب

مزید دیکھئے

حمد | سلام | منقبت | قصیدہ | مرثیہ | نعت گوئی |

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


حوالہ جات