"منظور الکونین" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} آپ فرماتےہیں <blockquote> '' میرے نعت خوانی کے ابتدائی دور میں نعت خوانی کے جو بڑے بڑے نام ت...)
 
(2 صارفین 12 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
زمرہ:نعت  خواں


{{بسم اللہ }}
=== اعظم چشتی صاحب کے اثرات اور اپنا نیا رنگ ===


آپ فرماتےہیں  
آپ فرماتےہیں  


<blockquote>  
<blockquote>  
'' میرے نعت خوانی کے ابتدائی دور میں نعت خوانی کے جو بڑے بڑے نام تھے ان میں [[اعظم چشتی | محمد اعظم چشتی مرحوم  ]] سر خیل نعت خوانان تھے ۔ علم و ادب کے میدان میں بھی یکتا تھے ۔ اور انہوں نے کلاسیکی موسیقی کی تربیت بھی لی ہوئی تھی '' <ref>    ارسلان احمد ارسل ، حضور و سرور، ارفع پبلشرز ، فروری 2011، ص 460 </ref>
'' میرے نعت خوانی کے ابتدائی دور میں نعت خوانی کے جو بڑے بڑے نام تھے ان میں [[اعظم چشتی | محمد اعظم چشتی مرحوم  ]] سر خیل نعت خوانان تھے ۔ علم و ادب کے میدان میں بھی یکتا تھے ۔ اور انہوں نے کلاسیکی موسیقی کی تربیت بھی لی ہوئی تھی'' <ref>    ارسلان احمد ارسل ، حضور و سرور، ارفع پبلشرز ، فروری 2011، ص 460 </ref>
</blockquote>
اور آگے جا کر فرماتے ہیں
<blockquote>
" میری اور اعظم چشتی کی آواز مائیک میں بالکل ایک جیسی ہو جایا کرتی تھی "
</blockquote>
 
جیسے ہی اس حقیقت کا ادراک ہوا کہ اس طرح انکی  شخصیت " بحر اعظم " میں گم ہو جائے گی ۔ منظورالکونین نے اپنی تلاش کی اور عاشقانِ نعت کو ایک اور عظیم نعت خواں میسر ہوا ۔


</blockquote>
=== سعادت حج ===
 
حج کمپلیکس  کے افتتاح کے موقع پر [[ضیا الحق  | صدر ضیا الحق ]] نے [[ منظور الکونین ]] کو نعت کے لیے بلایا ۔ آپ نے [[ پیر نصیر الدین نصیر ]] کا کلام [[ تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی]] پڑھا ۔ اسی موقع پر [[ضیا الحق  | صدر ضیا الحق ]] نے آپ کو اپنے ساتھ حج پر چلنے کی دعوت دی
 
 
===  منظور الکونین پر لکھی جانی والی کتاب  ===
 
[[حضوروسرور ۔ سید منظور الکونین ۔ فن اور شخصیت]]
 
=== منظور الکونین پر لکھے گئے مضامین ===
 
* [[سید منظور الکونین ۔ عبد المجید منہاس ]]
 
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 20:26، 12 جنوری 2018ء


زمرہ:نعت خواں

اعظم چشتی صاحب کے اثرات اور اپنا نیا رنگ

آپ فرماتےہیں

میرے نعت خوانی کے ابتدائی دور میں نعت خوانی کے جو بڑے بڑے نام تھے ان میں محمد اعظم چشتی مرحوم سر خیل نعت خوانان تھے ۔ علم و ادب کے میدان میں بھی یکتا تھے ۔ اور انہوں نے کلاسیکی موسیقی کی تربیت بھی لی ہوئی تھی <ref> ارسلان احمد ارسل ، حضور و سرور، ارفع پبلشرز ، فروری 2011، ص 460 </ref>

اور آگے جا کر فرماتے ہیں

" میری اور اعظم چشتی کی آواز مائیک میں بالکل ایک جیسی ہو جایا کرتی تھی "

جیسے ہی اس حقیقت کا ادراک ہوا کہ اس طرح انکی شخصیت " بحر اعظم " میں گم ہو جائے گی ۔ منظورالکونین نے اپنی تلاش کی اور عاشقانِ نعت کو ایک اور عظیم نعت خواں میسر ہوا ۔

سعادت حج

حج کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر صدر ضیا الحق نے منظور الکونین کو نعت کے لیے بلایا ۔ آپ نے پیر نصیر الدین نصیر کا کلام تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی پڑھا ۔ اسی موقع پر صدر ضیا الحق نے آپ کو اپنے ساتھ حج پر چلنے کی دعوت دی


منظور الکونین پر لکھی جانی والی کتاب

حضوروسرور ۔ سید منظور الکونین ۔ فن اور شخصیت

منظور الکونین پر لکھے گئے مضامین

حواشی و حوالہ جات