منظور الکونین

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

زمرہ:نعت خواں

اعظم چشتی صاحب کے اثرات اور اپنا نیا رنگ[ترمیم]

آپ فرماتےہیں

میرے نعت خوانی کے ابتدائی دور میں نعت خوانی کے جو بڑے بڑے نام تھے ان میں محمد اعظم چشتی مرحوم سر خیل نعت خوانان تھے ۔ علم و ادب کے میدان میں بھی یکتا تھے ۔ اور انہوں نے کلاسیکی موسیقی کی تربیت بھی لی ہوئی تھی [1]

اور آگے جا کر فرماتے ہیں

" میری اور اعظم چشتی کی آواز مائیک میں بالکل ایک جیسی ہو جایا کرتی تھی "

جیسے ہی اس حقیقت کا ادراک ہوا کہ اس طرح انکی شخصیت " بحر اعظم " میں گم ہو جائے گی ۔ منظورالکونین نے اپنی تلاش کی اور عاشقانِ نعت کو ایک اور عظیم نعت خواں میسر ہوا ۔

سعادت حج[ترمیم]

حج کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر صدر ضیا الحق نے منظور الکونین کو نعت کے لیے بلایا ۔ آپ نے پیر نصیر الدین نصیر کا کلام تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی پڑھا ۔ اسی موقع پر صدر ضیا الحق نے آپ کو اپنے ساتھ حج پر چلنے کی دعوت دی


منظور الکونین پر لکھی جانی والی کتاب[ترمیم]

حضوروسرور ۔ سید منظور الکونین ۔ فن اور شخصیت

منظور الکونین پر لکھے گئے مضامین[ترمیم]

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. ارسلان احمد ارسل ، حضور و سرور، ارفع پبلشرز ، فروری 2011، ص 460