"منظر پھلوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 33: سطر 33:
ہادی ، کل وہی مرسلِ مرسلاں
ہادی ، کل وہی مرسلِ مرسلاں


مکمل کلام : [[حدِ ادراک سے ماورائے گماں ]]
=== چند مکمل کلام ===


[[اللہ کے کرم کا رواں سلسلہ ہوا ۔ منظر پھلوری | اللہ کے کرم کا رواں سلسلہ ہوا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[حدِ ادراک سے ماورائے گماں ]]


[[اعلی واطہر اکمل وکامل صلی اللہ علی محمد ۔ منظر پھلوری | اعلی واطہر اکمل وکامل صلی اللہ علی محمد]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[اللہ کے کرم کا رواں سلسلہ ہوا ۔ منظر پھلوری | اللہ کے کرم کا رواں سلسلہ ہوا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
* [[اعلی واطہر اکمل وکامل صلی اللہ علی محمد ۔ منظر پھلوری | اعلی واطہر اکمل وکامل صلی اللہ علی محمد]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


=== منظر پھلواری کی شاعری پر مضامین ===
=== منظر پھلواری کی شاعری پر مضامین ===

نسخہ بمطابق 13:35، 23 اگست 2017ء

منظر پھلوری کا اصل نام " عبدالمجید افضل" اور آپ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی قصبے "پھلور سے تعلق رکھتے ہیں اور اسی نسبت سے اپنے "منظر پھلوری" کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ منظر پھلوری اپنی غیر منقوط نعتیہ شاعری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں ۔

حالات زندگی

انھوں نے پرائمری اور مڈل تک کی تعلیم گورنمنٹ مڈل سکول پھلور سے حاصل کی جبکہ ایم اے پنجابی اور اردو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کیا جس کے بعد وہ بسلسلہ روزگار ملتان چلے گئے۔جہاں انھوں نے اپنی پہلی مکمل غزل 'میرا درد دل ہے عنایت تیری تھی' ریڈیو پاکستان پر ہونے وال ایک مشاعرہ پڑھی جبکہ ساغر صدیقی رائٹرز کونسل ملتان کے ساتھ بطور ممبر منسلک ہوئے اور بعد ازاں تنظیم میں چیف آرگنائزر کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔ اور اب محکمہ تعلیم میں بطور ڈسٹرکٹ ٹیچر ایجوکیٹر (ڈی ٹی ای) خدمات سر انجام دے رہے ہیں

شاعری کا سفر

اردو کے بہت سے شعرا کی طرح منظر پھلوری نے بھی دوران تعلیم ہی شاعری کا آغاز کیا اور ایک مقابلے کے لئے ایک نظم لکھی ۔ پھر باقاعدہ شاعری کا شروعات اپنے والدکے دوست ساجد میروی کی شاگردی کے بات ہوا ۔ منظر پھلوری نے غیر منقوط شاعری کے اہم شاعر سید مختار علی گیلانی سے بھی رہنمائی لی اور اپنی کامیابی میں ان کی رہنمائی کو بہت اہم گردانتے ہیں ۔ <REF> http://chiniot.sujag.org/feature/51263 </REF>

مجموعہ ہائے کلام

دل کے آنگن میں ۔ غزلیہ مجموعہ

ہم اور لوگ ہیں ۔ غزلیہ مجموعہ

قربان شہ والا ۔ نعتیہ مجموعہ

ماہ حرا ۔ غیر منقوط نعتیہ مجموعہ

والی لولاک ۔ غیر منقوط نعتیہ مجموعہ

ارحم عالم ۔ گیر منقوط نعتیہ مجموعہ ۔ اس کتاب کو 2014 میں صدارتی ایوارڈ ملا ۔

نمونہ کلام

حدِ ادراک سے ماورائے گماں

وہ وریٰ الوریٰ کوئی اُس سا کہاں

وہ عطائے الہ ، سائر لا مکاں

ہادی ، کل وہی مرسلِ مرسلاں

چند مکمل کلام

منظر پھلواری کی شاعری پر مضامین

غیر منقوط نعت کی روایت اور منظر پھلوری از ڈاکٹر اظہار احمد

مزید دیکھیے

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات

حواشی و حوالہ جات