منشی محمد شعبان

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


منشی محمد شعبان (پیدایش1870ء/ 1929 مالیگاوں) سے تعلق رکھتے تھے ۔ ان کا ذکر ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی نے اپنے مضمون مالیگاوں کے اولین صاحب دیوان عبد الکریم عرف دادا میاں عطا کی نعت گوئی کا مختصر شذرہ از مشاہد رضوی میں کیا ہے ۔

منشی محمد شعبان زیادہ ترنعت وسلام اورمرثیے ہی لکھا کرتے تھے اور میلاد خواں حضرات کو سونپ دیتے تھے۔ اس دور میں آپ کی جن نعتوں کو مقبولیت حاصل ہوئی ان کے چنیدہ اشعار یہ ہیں ؂

اے مومنو! وصفِ نبی کرتے ہیں ارشاد

ہے محفلِ میلاد

جو لوگ یہاں پرہیں رہیں خرم و دل شاد

ہے محفلِ میلاد

ہوکیوں نہ بیاں وصف رسولِ عربی کا

مکی مدنی کا

اَخلاقِ محمد(ﷺ) کا بیاں کیوں نہ ہو ارشاد

ہے محفلِ میلاد

مشاہد رضوی

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات