ملتان میں محفل نعت

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 03:52، 9 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏مزید دیکھیے)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Temp.jpg

از مختار علی

ممتاز خطاط و ادیب حافظ محمد اقبال المعروف ابن کلیم احسن نظامی کے ایصالِ ثواب کے لیے ان کی پہلی برسی کے موقع پر محفل نعت 13 مارچ بروز منگل شام 6 بجے بمقام ملتان آرٹس کونسل ادبی بیٹھک میں منعقد ہوگی جس میں معروف نعت خوانان، علما و مشائخ ، شعراء و دانشوران شرکت کریں گے اس موقع پر معروف عالم دین حضرت علامہ فاروق خان سعیدی خصوصی خطاب کریں گے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات