ملتان

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Multan.jpg

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

تحریر : رضی الدین رضی

اولیاءکی سرزمین ملتان کو نعت کا دبستان کہا جاتا ہے۔یہاں نعت کی روایت بہت پرانی ہے۔ یہ نعتیں مختلف محفلوں میں مولود کے طورپر بھی پڑھی جاتی تھیں۔ملتان کی نعت اپنے اسلوب اور موضوعات کے حوالے سے بھی منفرد ہے . خاص طورپر ربیع الاول کے مہینے میں ملتان میں جشن میلاد النبی ﷺ کی روایت بہت پرانی ہے۔ اسی طرح ملتان میں رمضان المبارک کے دوران بھی نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہتا ہے .. اس موقع پر ہمیشہ سے یہاں نعتیہ سرگرمیاں جاری رہیں۔ اس کے علاوہ بہت سی تنظیموں نے ملتان میں نعت کے فروغ کے لئے کام کیا۔ بزم نور ، بزم ضیاءادب نے قیام پاکستان کے فور اً بعد یہاں نعتیہ مشاعروں کی روایت ڈالی۔ اس روایت کو آج بھی آگے بڑھایاجارہاہے۔ کراچی میں ردیف کے جس نعتیہ مشاعرے کی روایت کو قمر وارثینے آگے بڑھایا وہ روایت ملتان میں بھی جاری ہے۔وسیم ممتاز اس شہر میں ہرسال دبستان وارثیہ کے اس ردیفیہ مشاعرے کی میزبانی کرتے ہیں۔ ملتان میں پہلا چھاپہ خانہ 1852ءمیں قائم ہوا اور پہلا نعتیہ مجموعہ اس کے 36برس بعد 1888ءمیں شائع ہوا۔


ملتان نعت کا دبستان

اہم نعتیہ شخصیات

نعت گو نعت خواں
نعت گو شعراء

انور جمال | اشفاق احمد غوری | تابش صمدانی | رہبر صمدانی | سحر رومانی | سرور صمدانی | عاصی کرنالی | لالہ صحرائی | وسیم ممتاز |

نعت خواں

مرید حسین ہاشمی | منیر حسین ہاشمی

دیگر اہم شخصیات

ملتان کے اہم شعراء

اقبال ارشد | نجم الاصغر شاہیا | حزیں صدیقی | رضی الدین رضی | سحر رومانی | شاکر حسین شاکر | محمد امین | نوازش علی ندیم

ملتان میں تعلیم حاصل کرنے والے اہم شعراء

نجمہ شاہین | شفیق آصف

ملتان میں پیدا ہونے والے اہم شعراء

اختر شمار

نعتیہ مجلے

نعت اکیڈمیز

اس صفحے کے مدیر

رضی الدین رضی

مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ "شہر"
نئے صفحات
نئے صفحات
اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

‘‘http://naatkainaat.org/index.php?title=ملتان&oldid=27486’’ مستعادہ منجانب