"ملتان" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(مزید دیکھیے)
(ملتان نعت کا دبستان)
لکیر 18: لکیر 18:
 
تحریر : [[رضی الدین رضی ]]
 
تحریر : [[رضی الدین رضی ]]
  
اولیاءکی سرزمین ملتان کو [[نعت]] کا دبستان کہا جاتا ہے۔یہاں نعت کی روایت بہت پرانی ہے۔ یہ نعتیں مختلف محفلوں میں مولود کے طورپر بھی پڑھی جاتی تھیں۔ملتان  کی نعت اپنے اسلوب اور موضوعات  کے حوالے سے بھی منفرد ہے  . خاص طورپر ربیع الاول کے مہینے میں  ملتان میں جشن میلاد النبی ﷺ کی روایت بہت پرانی ہے۔  اسی  طرح ملتان میں رمضان المبارک  کے  دوران  بھی نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہتا ہے  .. اس موقع پر ہمیشہ سے یہاں نعتیہ سرگرمیاں جاری رہیں۔ اس کے علاوہ بہت سی تنظیموں نے ملتان میں نعت کے فروغ کے لئے کام کیا۔ [[بزم نور]] ، [[بزم ضیاءادب]] نے قیام پاکستان کے فور اً بعد یہاں نعتیہ مشاعروں کی روایت ڈالی۔ اس روایت کو آج بھی آگے بڑھایاجارہاہے۔ کراچی میں ردیف کے جس نعتیہ مشاعرے کی روایت کو  [[قمر وارثی]]نے آگے بڑھایا وہ روایت ملتان میں بھی جاری ہے۔[[وسیم ممتاز]] اس شہر میں ہرسال دبستان وارثیہ کے  اس ردیفیہ مشاعرے کی میزبانی کرتے ہیں۔ ملتان میں پہلا چھاپہ خانہ 1852ءمیں قائم ہوا اور پہلا نعتیہ مجموعہ اس کے 36برس بعد ]]1888]]ءمیں شائع ہوا۔
+
اولیاءکی سرزمین ملتان کو [[نعت]] کا دبستان کہا جاتا ہے۔یہاں نعت کی روایت بہت پرانی ہے۔ یہ نعتیں مختلف محفلوں میں مولود کے طورپر بھی پڑھی جاتی تھیں۔ملتان  کی نعت اپنے اسلوب اور موضوعات  کے حوالے سے بھی منفرد ہے  . خاص طورپر ربیع الاول کے مہینے میں  ملتان میں جشن میلاد النبی ﷺ کی روایت بہت پرانی ہے۔  اسی  طرح ملتان میں رمضان المبارک  کے  دوران  بھی نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہتا ہے  .. اس موقع پر ہمیشہ سے یہاں نعتیہ سرگرمیاں جاری رہیں۔ اس کے علاوہ بہت سی تنظیموں نے ملتان میں نعت کے فروغ کے لئے کام کیا۔ [[بزم نور]] ، [[بزم ضیاءادب]] نے قیام پاکستان کے فور اً بعد یہاں نعتیہ مشاعروں کی روایت ڈالی۔ اس روایت کو آج بھی آگے بڑھایاجارہاہے۔ کراچی میں ردیف کے جس نعتیہ مشاعرے کی روایت کو  [[قمر وارثی]]نے آگے بڑھایا وہ روایت ملتان میں بھی جاری ہے۔[[وسیم ممتاز]] اس شہر میں ہرسال دبستان وارثیہ کے  اس ردیفیہ مشاعرے کی میزبانی کرتے ہیں۔ ملتان میں پہلا چھاپہ خانہ 1852ءمیں قائم ہوا اور پہلا نعتیہ مجموعہ اس کے 36برس بعد [[1888]]ءمیں شائع ہوا۔
  
 
=== اہم نعتیہ شخصیات ===
 
=== اہم نعتیہ شخصیات ===

تـجدید بـمطابق 12:39, 12 جنوری 2019


Multan.jpg

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

ملتان شہرِ اولیا کے نام سے جانا جاتا ہے ۔

ملتان نعت کا دبستان

تحریر : رضی الدین رضی

اولیاءکی سرزمین ملتان کو نعت کا دبستان کہا جاتا ہے۔یہاں نعت کی روایت بہت پرانی ہے۔ یہ نعتیں مختلف محفلوں میں مولود کے طورپر بھی پڑھی جاتی تھیں۔ملتان کی نعت اپنے اسلوب اور موضوعات کے حوالے سے بھی منفرد ہے . خاص طورپر ربیع الاول کے مہینے میں ملتان میں جشن میلاد النبی ﷺ کی روایت بہت پرانی ہے۔ اسی طرح ملتان میں رمضان المبارک کے دوران بھی نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہتا ہے .. اس موقع پر ہمیشہ سے یہاں نعتیہ سرگرمیاں جاری رہیں۔ اس کے علاوہ بہت سی تنظیموں نے ملتان میں نعت کے فروغ کے لئے کام کیا۔ بزم نور ، بزم ضیاءادب نے قیام پاکستان کے فور اً بعد یہاں نعتیہ مشاعروں کی روایت ڈالی۔ اس روایت کو آج بھی آگے بڑھایاجارہاہے۔ کراچی میں ردیف کے جس نعتیہ مشاعرے کی روایت کو قمر وارثینے آگے بڑھایا وہ روایت ملتان میں بھی جاری ہے۔وسیم ممتاز اس شہر میں ہرسال دبستان وارثیہ کے اس ردیفیہ مشاعرے کی میزبانی کرتے ہیں۔ ملتان میں پہلا چھاپہ خانہ 1852ءمیں قائم ہوا اور پہلا نعتیہ مجموعہ اس کے 36برس بعد 1888ءمیں شائع ہوا۔

اہم نعتیہ شخصیات

نعت گو نعت خواں
نعت گو شعراء

عاصی کرنالی | وسیم ممتاز |

نعت خواں

منیر حسین ہاشمی

دیگر اہم شخصیات

رضی الدین رضی

نعتیہ مجلے

نعت اکیڈمیز

اس صفحے کے مدیر

رضی الدین رضی

مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ "شہر"
نئے صفحات
نئے صفحات
اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

‘‘http://naatkainaat.org/index.php?title=ملتان&oldid=24643’’ مستعادہ منجانب