"مقصود کائنات، ادیب رائے پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14: سطر 14:

اس کلیات پر لکھنے والوں میں [[ادیب رائے پوری]]،[[ شہزاد احمد | ڈاکٹر شہزاد احمد ]] ، [[تابش دہلوی]]، [[حنیف اسعدی]]، [[ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید]]، [[کلیم صدیقی | ڈاکٹر کلیم صدیقی]]، [[ صبغتہ اللہ مجددی |

  حضرت صبغۃ اللہ المجددی]]، ]] عبد الرحمن صدیقی | محمد عبدالرحمن صدیقی]]، [[عمران این حسین]] ، [[زینل اے خان]]، [[محمد سعید | حکیم محمد سعید]]، [[فرمان فتح پوری | ڈاکٹر فرمان فتح پوری]]، [[اسلم فرخی | ڈاکٹر اسلم فرخی]]، [[ اسحاق قریشی | ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی]]، [[آفتاب نقوی | ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی]]، [[انعام الحق کوثر | ڈاکٹر انعام الحق کوثر]]، [[ عبد المجید سندھی | ڈاکٹر میمن عبدالمجید سندھی]]، [[سحر انصاری]]، [[خورشید امروہوی | ڈاکٹر خورشید خاور امروہوی]]، [[نسیم احمد]]، [[ایس ایم رفیق]]، [[ ہلال جعفری]]، [[ابراہم خوشتر صدیقی | مولانا محمد ابراہیم خوشتر صدیقی]] اور [[طارق سلطان پوری]] کے اسمائے گرامی شامل ہیں۔
  حضرت صبغۃ اللہ المجددی]]، [[ عبد الرحمن صدیقی | محمد عبدالرحمن صدیقی]]، [[عمران این حسین]] ، [[زینل اے خان]]، [[محمد سعید | حکیم محمد سعید]]، [[فرمان فتح پوری | ڈاکٹر فرمان فتح پوری]]، [[اسلم فرخی | ڈاکٹر اسلم فرخی]]، [[ اسحاق قریشی | ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی]]، [[آفتاب نقوی | ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی]]، [[انعام الحق کوثر | ڈاکٹر انعام الحق کوثر]]، [[ عبد المجید سندھی | ڈاکٹر میمن عبدالمجید سندھی]]، [[سحر انصاری]]، [[خورشید امروہوی | ڈاکٹر خورشید خاور امروہوی]]، [[نسیم احمد]]، [[ایس ایم رفیق]]، [[ ہلال جعفری]]، [[ابراہم خوشتر صدیقی | مولانا محمد ابراہیم خوشتر صدیقی]] اور [[طارق سلطان پوری]] کے اسمائے گرامی شامل ہیں۔

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

[[ کلیات نعت، محسن کاکوروی ]] | [[کلیاتِ شائقؔ  ]] | [[تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی ]] | [[کلیات راقب قصوری ]] | [[مقصود کائنات، ادیب رائے پوری]] | [[کلیات ظہور ]] | [[کلیات بے چین ]] | [[کلیات اعظم ]] | [[کلیات حفیظ ]] | [[کلیات قادری ]] | [[کلیات عنبر شاہ وارثی]] | [[حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی ]] | [[طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی]] | [[سرمایہ ءِ رووف امروہوی ]] | [[کلیات ِ منور ]] | [[کلیات اظہر ]] | [[کلیات نیازی ]] | [[ کلیات ِ اعجاز رحمانی ]] | [[ زبور حرم،  اقبال عظیم ]] | [[خلد نظر، عابد سعید عابد ]] | [[نور سے نور تک، شاعر علی شاعر ]] | [[ کلیات صائم چشتی ]] | [[کلیات بیدم وارثی ]] | [[ کلیات مظہر ]] | [[کلیات ریاض سہروردی]] | [[کلیات شاہ انصار الہ آبادی ]] | [[ کلیات راہی ]] | [[کلیات ظہوری ]] |

نسخہ بمطابق 22:39، 21 جون 2018ء

’مقصودِ کائنات‘‘ بظاہر سیّد حسین علی ادیب رائے پوری کا مجموعہ نعت ہے مگر اندرونی سرورق پر حضرت ادیب رائے پوری کے مکمل نعتیہ کلام پر مشتمل کی سرخی موجود ہے۔ اس کی ترتیب و تدوین کا شرف ڈاکٹر شہزاد احمد کو حاصل ہے۔ اور اسی مجموعہ نعت کو کلیات کا درجہ حاصل ہے ۔ اکتوبر 1998ء میں مدحت پبلشرز کراچی، اے 837بلاک ایچ، شمالی ناظم آباد کراچی نے اس کی طباعت کا اہتمام کیا تھا۔ 400 صفحات پر محیط اس کتاب کا ہدیہ درج نہیں۔ ؂

ڈاکٹر شہزاد احمد لکھتے ہیں

"مقصودِ کائنات‘‘ میں ’’اُس قدم کے نشاں‘‘ تصویر کمالِ محبت اور بعد میں کہا جانے والا تمام کلامِ نعتیہ شامل ہے۔ ادیب رائے پوری نے زمانی یعنی کتابی اعتبار سے مقصودِ کائنات کی ترتیب کی اجازت نہیں دی لہٰذا تمام کلام کو مختلف عنوانات کے تحت یکجا کر دیا گیا ہے۔ارمغانِ ادیب کے نام سے راقم نے مارچ 2002ء میں ادیب رائے پوری کی مشہور و معروف نعتوں کا انتخاب ارمغانِ ادیبؔ بھی شائع کیا تھا جس میں 2002ء تک کا سب کلام شامل ہے۔ اسے قطب مدینہ پبلشرز کراچی نے شائع کیا تھا۔

اس کلیات پر لکھنے والوں میں ادیب رائے پوری، ڈاکٹر شہزاد احمد ، تابش دہلوی، حنیف اسعدی، ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر کلیم صدیقی، حضرت صبغۃ اللہ المجددی، محمد عبدالرحمن صدیقی، عمران این حسین ، زینل اے خان، حکیم محمد سعید، ڈاکٹر فرمان فتح پوری، ڈاکٹر اسلم فرخی، ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی، ڈاکٹر انعام الحق کوثر، ڈاکٹر میمن عبدالمجید سندھی، سحر انصاری، ڈاکٹر خورشید خاور امروہوی، نسیم احمد، ایس ایم رفیق، ہلال جعفری، مولانا محمد ابراہیم خوشتر صدیقی اور طارق سلطان پوری کے اسمائے گرامی شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات ظہوری |