مقصود علی شاہ
|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
مقصود علی شاہ 23 مارچ ، 1967 کو میانوالی میں پیدا ہوئے ۔ بزرگوں نے کم و بیش چار سو سال قبل میانوالی کی بنیاد رکھی اور میانوالی کا نام انہیں کے نام سے موسوم ہوا ۔ دارلعلوم محمدیہ غوثیہ، بھیرہ شریف سے 1987 میں دینی تعلیم مکمل کی اور 1991 میں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ایل ایل بی ( شریعہ اینڈ لاء ) کیا ۔ پاکستان سے 2005 میںبرمنگھم، انگلینڈ منتقل ہو گئے اور تاحال وہیں مقیم ہیں
نعت گوئی
شاعری کا آغاز 1982 میں کیا ۔ صرف نعت لکھتے ہیں
مجموعہ ءِ نعت
مطاف حرف ، 2019 ، (اولین نعتیہ مجموعہ )
دیگر خدمات و مصروفیات
برمنگھم میں تکبیر ٹی وی چینل سے منسلک ہیں اور نعت کے حوالے سے ایک پروگرام کے پروڈیوسر اور ہوسٹ ہیں
احباب کی آراء
- مقصود علی شاہ کے بارے نعتیہ مطالعاتی تا اثرات از سمعیہ ناز
- شاہ ندرت از جہانداد منظر القادری
- مطاف ِ حرف ، ٹھنڈی ہوا کا اشارہ از ڈاکٹر محمد اجمل نیازی
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|