"مقصود علی شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(احباب کی آراء کو رضا کارانہ طور پر جوڑنا مقصد ہے سرورق پہ اسکا لنک موجود نہیں۔) |
|||
سطر 27: | سطر 27: | ||
* [[مقصود علی شاہ کے بارے نعتیہ مطالعاتی تا اثرات از سمعیہ ناز ]] | * [[مقصود علی شاہ کے بارے نعتیہ مطالعاتی تا اثرات از سمعیہ ناز ]] | ||
* [[ شاہ ندرت از جہانداد منظر القادری ]] | * [[ شاہ ندرت از جہانداد منظر القادری ]] | ||
* [[ مطاف ِ حرف ، ٹھنڈی ہوا کا اشارہ از ڈاکٹر محمد اجمل نیازی ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
نسخہ بمطابق 08:40، 18 جون 2019ء
مقصود علی شاہ 23 مارچ ، 1967 کو میانوالی میں پیدا ہوئے ۔ بزرگوں نے کم و بیش چار سو سال قبل میانوالی کی بنیاد رکھی اور میانوالی کا نام انہیں کے نام سے موسوم ہوا ۔ دارلعلوم محمدیہ غوثیہ، بھیرہ شریف سے 1987 میں دینی تعلیم مکمل کی اور 1991 میں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ایل ایل بی ( شریعہ اینڈ لاء ) کیا ۔ پاکستان سے 2005 میںبرمنگھم، انگلینڈ منتقل ہو گئے اور تاحال وہیں مقیم ہیں
نعت گوئی
شاعری کا آغاز 1982 میں کیا ۔ صرف نعت لکھتے ہیں
مجموعہ ءِ نعت
مطاف حرف ، 2019 ، (اولین نعتیہ مجموعہ )
دیگر خدمات و مصروفیات
برمنگھم میں تکبیر ٹی وی چینل سے منسلک ہیں اور نعت کے حوالے سے ایک پروگرام کے پروڈیوسر اور ہوسٹ ہیں
احباب کی آراء
- مقصود علی شاہ کے بارے نعتیہ مطالعاتی تا اثرات از سمعیہ ناز
- شاہ ندرت از جہانداد منظر القادری
- مطاف ِ حرف ، ٹھنڈی ہوا کا اشارہ از ڈاکٹر محمد اجمل نیازی
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|