"مظہر الدین مظہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(2 صارفین 22 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


===نمونہ کلام===
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: مری]]


====پیری کا زمانہ ہے مدینے کا سفر ہے====
حافظ مظہر الدین ۱۳۳۲ھ مطابق [[1914]]ء میں ست کوہا ضلع گُرداس پور (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔
 
پیری کا زمانہ ہے مدینے کا سفر ہے
 
صد شکر مری شام ہم آغوش سحر ہے
 
 
یہ وقت مناجات ہے ہنگام ظفر ہے
 
آہوں میں تاثیر ہے دعاوں میں اثر ہے
 
 
گفتار میں شرینی ہے ، رفتار میں مستی
 
موضوع سخن سید ذی شان کا نگر ہے


===نمونہ کلام===


ہر لحظہ ہیں سرکار کی رحمت پہ نگاہیں
* [[آو کہ ذکر حسن شہ بحر و بر کریں ۔ مظہر الدین مظہر | آو کہ ذکر حسن شہ بحر و بر کریں]]


ہر لحظہ گنہگار پہ رحمت کی نظر ہے
* [[اصل ان کی نور ذات ہے، صورت بشر کی ہے ۔ مظہر الدین مظہر | اصل ان کی نور ذات ہے، صورت بشر کی ہے]]


* [[جب سامنے نظروں کے دربار نبی ہوگا ۔ مظہر الدین مظہر | جب سامنے نظروں کے دربار نبی ہوگا]]


صبحیں بھی ضیا بار ہیں شامیں بھی صیا بار
* [[جانب منزل محبوب سفر میرا ہے ۔ مظہر الدین مظہر | جانب منزل محبوب سفر میرا ہے]]


کیا نور افشاں سلسلہ شام و سحر ہے
* [[حرم کی اذان حسین اللہ اللہ ۔ مظہر الدین مظہر | حرم کی اذان حسین اللہ اللہ]]


* [[پیری کا زمانہ ہے مدینے کا سفر ہے ۔ مظہر الدین مظہر | پیری کا زمانہ ہے مدینے کا سفر ہے]]


یہ ریت کے ٹیلے ہیں کہ آیات الہی
*[[جب لیا نام نبی میں نے دعا سے پہلے ۔ مظہر الدین مظہر | جب لیا نام نبی میں نے دعا سے پہلے]]


ذرات کی دنیا ہے کہ جلووں کا نگر ہے
* [[بنے ہیں دونوں جہاں شاہ دوسرا کے لیے ۔ مظہر الدین مظہر | بنے ہیں دونوں جہاں شاہ دوسرا کے لیے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


* [[ہم سوئے حشر چلیں گے شہ ابرار کے ساتھ ۔ مظہر الدین مظہر | ہم سوئے حشر چلیں گے شہ ابرار کے ساتھ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


خاموش فضاوں میں ہیں دن رات اذانیں
=== وفات ===


خاک راہ محبوب ہے اور سجدوں میں سر ہے
حافظ مظہر الدین کا انتقال [[22 مئی]] [[1981]]ء کو ہوا۔ آپ کا مزار چھتر شریف شاہ راہِ مری میں موجود ہے۔


===== مزید دیکھیے =====


مکہ بھی نظر میں ہے مدینہ بھی نظر میں
[[سیماب اکبر آبادی]] | [[اکبر شاہ وارثی]] | [[نیر حامدی]] | [[حامد بدایونی]] | [[ضیاء القادری]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[عزیز جے پوری]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[اختر الحامدی]] | [[منور بدایونی]] | [[ستار وارثی]] | [[خلیل برکاتی]] | [[شاعر لکھنوی]] | [[درد اسعدی]] | [[صبا اکبر آبادی]] | [[حبیب نقشبندی]] | [[عنبر وارثی]] | [[اعظم چشتی]] | [[سکندر لکھنوی]] | [[حبیب جالب]] | [[کوثر نیازی]] | [[محشر بدایونی]] | [[افتاب نقوی]] | [[شمس بریلوی]] | [[قمر الدین انجم]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[کاوش وارثی]] | [[صائم چشتی]] | [[نیر سہروردی]] | [[اقبال عظیم]] | [[ریاض سہروردی]] | [[فدا خالدی دہلوی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[مسرور کیفی]] | [[حفیظ تائب]] | [[ادیب رائے پوری]] | [[احمد ندیم قاسمی]] | [[صابر براری]] | [[انصار الٰہ آبادی]] | [[رفیق عزیزی]] | [[عابد بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[رشید وارثی]] | [[راغب مراد آبادی]] | [[مظفر وارثی]] | [[جمیل عظیم آبادی]] | [[شفیق بریلوی]] | [[محمد اکرم رضا]] | [[رہبر چشتی]] | [[مہر وجدانی]] | [[نذر صابری]] | [[طارق سلطان پوری]] | [[سوزڈیروی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر شیخ احمر]]
 
القصہ محبت کا جہاں زیر و زبر ہے
 
 
دیکھا ہے مری روح نے وہ کیف کا عالم
 
دشوار جہاں حورو ملائک کا گزر ہے
 
 
ہر گام ہے اک زندگی تازہ کا پیغام
 
مٹی میں ہے تاثیر، ہوا میں بھی اثر ہے
 
 
ان دونوں مقامات کے آداب جدا ہیں
 
اک منزل محبوب، اک اللہ کا گھر ہے
 
[[زمرہ: مظہر الدین مظہر ]]


===شراکتیں===
===شراکتیں===
[[صارف:تیمورصدیقی]]


[[صارف:تیمورصدیقی]]
==== حواشی و حوالہ جات ====

حالیہ نسخہ بمطابق 18:11، 23 ستمبر 2017ء


حافظ مظہر الدین ۱۳۳۲ھ مطابق 1914ء میں ست کوہا ضلع گُرداس پور (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حافظ مظہر الدین کا انتقال 22 مئی 1981ء کو ہوا۔ آپ کا مزار چھتر شریف شاہ راہِ مری میں موجود ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | افتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر الدین انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | رفیق عزیزی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | شفیق بریلوی | محمد اکرم رضا | رہبر چشتی | مہر وجدانی | نذر صابری | طارق سلطان پوری | سوزڈیروی | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]