مشارے راشد الفاسے

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

مشارے راشد الفاسے جو "ابو عبداللہ " کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کویت سے تعلق رکھنے والے ایک امام، قاری اور نعت خواں ہیں ۔ انہوں فنِ قرات کی تعلیم " جامعہ المدینہ" سے حاصل کی اور صرف دو سالوں میں قرآن پاک حفظ کر لیا ۔ تا حال جامعہ مسجد کویت کے امام ہیں اور ہر سال نماز تراویح میں امامت سر انجام دیتے ہیں ۔

خدمات

"الفاسے " چینل ۔ صرف تلاوت کے لئے

اعزازت

2008 ۔ عرب تخلیقی آسکر ۔ عرب تخلیقی یونین ۔ مصر

2012 ۔ بہترین قاری ۔ About.Com <ref> | About.Com </ref>

مشہور کلام

رحمن یا رحمن

مزید دیکھیے

سمیع یوسف | اقصی عبد الحق | جنید جمشید

حوااشی و حوالہ جات