مشارے راشد الفاسے
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:18، 17 جنوری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
مشارے راشد الفاسے جو "ابو عبداللہ " کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کویت سے تعلق رکھنے والے ایک امام، قاری اور نعت خواں ہیں ۔ انہوں فنِ قرات کی تعلیم " جامعہ المدینہ" سے حاصل کی اور صرف دو سالوں میں قرآن پاک حفظ کر لیا ۔ تا حال جامعہ مسجد کویت کے امام ہیں اور ہر سال نماز تراویح میں امامت سر انجام دیتے ہیں ۔ انگریزی ، فرنچ اور عربی زبان میں گاتے ہیں
خدمات
"الفاسے " چینل ۔ صرف تلاوت کے لئے
اعزازت
2008 ۔ عرب تخلیقی آسکر ۔ عرب تخلیقی یونین ۔ مصر
2012 ۔ بہترین قاری ۔ About.Com <ref> | About.Com </ref>
مشہور کلام
مزید دیکھیے
سمیع یوسف | اقصی عبد الحق | جنید جمشید