"مسرور کیفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Masroor Kaifi.jpg||link=مسرور کیفی]]
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
مسرور کیفی [[28 فروری]] [[1928]]ئ کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
[[نور احمد میرٹھی ]] آپ کے بارے فرماتے ہیں
"کہنہ مشق شاعر حضرت مسرور کیفی ؒ مرحوم اپنی ذات میں ایک ایسی انجمن تھے، جن میں عشق و محبت کی جلوہ گری،ایثار و اخلاق کی تابانی اور انسانی اوصاف کی فراوانی اس طرح یکجا ہو گئی تھیں کہ کوئی بھی بغور دیکھے تو حیرت کی تصویر بن جائے۔ سوز و گداز، نرمی اور شفقت کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے کچھ کرنے کا جذبہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ مزید بڑھتا رہا۔ انہوں نے زندگی بھر محنت، دیانت اور خدمت کو عبادت سمجھا اور اپنے عمل سے ثابت کیا کہ گمان سے یقین کی منزل تک رسائی مشکل سہی ناممکن نہیں ہے۔حضرت مسرور کیفی ؒ عصر حاضر کے قابل ذکر نعت گو شاعر ہیں، ان کی نعتیہ شاعری کا سفر کئی عشروں پر محیط ہے۔ اس طویل عرصے میں اہل زبان نہ ہوتے ہوئے بھی انہوں نے بیس سے زائد نعتیہ مجموعے پیش کر کے اپنی قادر الکلامی، زود گوئی اور نبی کریمﷺ سے شعوری، وابستگی، وارفتگی اور عقیدت کے گہرے نقوش چھوڑے۔" <REF>  [http://dailypakistan.com.pk/columns/20-Feb-2013/34959 روزنامہ پاکستان، 20 فروری 2013] </REF>


==== نمونہ ء کلام ====
==== نمونہ ء کلام ====
سطر 9: سطر 20:


[[میں آیا ہوں یا مصطفی کہتے کہتے ۔ مسرور کیفی | میں آیا ہوں یا مصطفی کہتے کہتے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
[[میں آیا ہوں یا مصطفی کہتے کہتے ۔ مسرور کیفی | میں آیا ہوں یا مصطفی کہتے کہتے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
=== وفات ===
ان کا انتقال کراچی میں ہی بروز جمعرات بوقت سہ پہر چار بجے [[30 جنوری]] [[2003]]ئ کو ہوا۔ انھیں کچھی میمن قبرستان عثمان آباد کراچی میں سپردِ خاک کیا گیا۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
سطر 14: سطر 29:


[[محمد اکرم رضا]] | [[مسرور کیفی]] | [[ثاقب عرفانی]] | [[سجاد مرزا]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[امین بابر]] | [[اقبال نجمی]] | [[بسمل شمسی]] | [[منیر احمد خاور]] | [[نذیر خاور]] | [[ریاض احمد قادری]] | [[بشیر عابد]] | [[شبیر کمال عباسی]] | [[منصور احمد خالد]] | [[مطلوب حسن مطلوب]] | [[منظر عارفی]] | [[غلام زبیر نازش]] | [[ارشد محمود ناشاد]]
[[محمد اکرم رضا]] | [[مسرور کیفی]] | [[ثاقب عرفانی]] | [[سجاد مرزا]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[امین بابر]] | [[اقبال نجمی]] | [[بسمل شمسی]] | [[منیر احمد خاور]] | [[نذیر خاور]] | [[ریاض احمد قادری]] | [[بشیر عابد]] | [[شبیر کمال عباسی]] | [[منصور احمد خالد]] | [[مطلوب حسن مطلوب]] | [[منظر عارفی]] | [[غلام زبیر نازش]] | [[ارشد محمود ناشاد]]
==== حواشی و حوالہ جات ====

حالیہ نسخہ بمطابق 21:06، 29 دسمبر 2017ء

Masroor Kaifi.jpg

مسرور کیفی 28 فروری 1928ئ کو کراچی میں پیدا ہوئے۔

نور احمد میرٹھی آپ کے بارے فرماتے ہیں

"کہنہ مشق شاعر حضرت مسرور کیفی ؒ مرحوم اپنی ذات میں ایک ایسی انجمن تھے، جن میں عشق و محبت کی جلوہ گری،ایثار و اخلاق کی تابانی اور انسانی اوصاف کی فراوانی اس طرح یکجا ہو گئی تھیں کہ کوئی بھی بغور دیکھے تو حیرت کی تصویر بن جائے۔ سوز و گداز، نرمی اور شفقت کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے کچھ کرنے کا جذبہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ مزید بڑھتا رہا۔ انہوں نے زندگی بھر محنت، دیانت اور خدمت کو عبادت سمجھا اور اپنے عمل سے ثابت کیا کہ گمان سے یقین کی منزل تک رسائی مشکل سہی ناممکن نہیں ہے۔حضرت مسرور کیفی ؒ عصر حاضر کے قابل ذکر نعت گو شاعر ہیں، ان کی نعتیہ شاعری کا سفر کئی عشروں پر محیط ہے۔ اس طویل عرصے میں اہل زبان نہ ہوتے ہوئے بھی انہوں نے بیس سے زائد نعتیہ مجموعے پیش کر کے اپنی قادر الکلامی، زود گوئی اور نبی کریمﷺ سے شعوری، وابستگی، وارفتگی اور عقیدت کے گہرے نقوش چھوڑے۔" <REF> روزنامہ پاکستان، 20 فروری 2013 </REF>

نمونہ ء کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جسم کو کیا روح کو بھی قبلہ رو کرتے رہو

بروں سے برا ہوں کرم کیجیے گا <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

میں آیا ہوں یا مصطفی کہتے کہتے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کا انتقال کراچی میں ہی بروز جمعرات بوقت سہ پہر چار بجے 30 جنوری 2003ئ کو ہوا۔ انھیں کچھی میمن قبرستان عثمان آباد کراچی میں سپردِ خاک کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد اکرم رضا | مسرور کیفی | ثاقب عرفانی | سجاد مرزا | شاعر علی شاعر | امین بابر | اقبال نجمی | بسمل شمسی | منیر احمد خاور | نذیر خاور | ریاض احمد قادری | بشیر عابد | شبیر کمال عباسی | منصور احمد خالد | مطلوب حسن مطلوب | منظر عارفی | غلام زبیر نازش | ارشد محمود ناشاد

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]