آپ «مسرور کیفی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 8: سطر 8:


مسرور کیفی [[28 فروری]] [[1928]]ئ کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
مسرور کیفی [[28 فروری]] [[1928]]ئ کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
[[نور احمد میرٹھی ]] آپ کے بارے فرماتے ہیں
"کہنہ مشق شاعر حضرت مسرور کیفی ؒ مرحوم اپنی ذات میں ایک ایسی انجمن تھے، جن میں عشق و محبت کی جلوہ گری،ایثار و اخلاق کی تابانی اور انسانی اوصاف کی فراوانی اس طرح یکجا ہو گئی تھیں کہ کوئی بھی بغور دیکھے تو حیرت کی تصویر بن جائے۔ سوز و گداز، نرمی اور شفقت کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے کچھ کرنے کا جذبہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ مزید بڑھتا رہا۔ انہوں نے زندگی بھر محنت، دیانت اور خدمت کو عبادت سمجھا اور اپنے عمل سے ثابت کیا کہ گمان سے یقین کی منزل تک رسائی مشکل سہی ناممکن نہیں ہے۔حضرت مسرور کیفی ؒ عصر حاضر کے قابل ذکر نعت گو شاعر ہیں، ان کی نعتیہ شاعری کا سفر کئی عشروں پر محیط ہے۔ اس طویل عرصے میں اہل زبان نہ ہوتے ہوئے بھی انہوں نے بیس سے زائد نعتیہ مجموعے پیش کر کے اپنی قادر الکلامی، زود گوئی اور نبی کریمﷺ سے شعوری، وابستگی، وارفتگی اور عقیدت کے گہرے نقوش چھوڑے۔" <REF>  [http://dailypakistan.com.pk/columns/20-Feb-2013/34959 روزنامہ پاکستان، 20 فروری 2013] </REF>


==== نمونہ ء کلام ====
==== نمونہ ء کلام ====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: