مرکزی بزم اقبال، گوجرانوالہ
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:27، 22 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
مرکزی بزم اقبال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سرپرست | ثاقب عرفانی |
صدر | اقبال نجمی |
جنرل سیکریٹری | انور رانا |
1947 میں راسخ عرفانی نے مرکزی بزم اقبال کے نام سے ایک بزم بنائی جو ہر ماہ مشاعرہ کرایا کرتی تھی ۔ آج کل یہ تنظیم گوجرانوالہ کی ایک ایسی خوبصورت چوپال ہے کہ جس میں بہت سے معروف شعراء تشریف لاتے ہیں۔