مرثیہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:24، 31 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: مرثیہ کا لفظ رثا سے مشتق ہے اور اس کے معنی کسی عزیز شخصیت کے دنیا سے گزر جانے پر اپنے رنج و ملال کا ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

مرثیہ کا لفظ رثا سے مشتق ہے اور اس کے معنی کسی عزیز شخصیت کے دنیا سے گزر جانے پر اپنے رنج و ملال کا اظہار کرنا ہے

اصطلاحی معنی

اصطلاح میں "مرثیہ " کسی عزیز کے گذر جانے پر منظوم اظہار کو کہتے ہے۔