"مرثیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: مرثیہ کا لفظ رثا سے مشتق ہے اور اس کے معنی کسی عزیز شخصیت کے دنیا سے گزر جانے پر اپنے رنج و ملال کا ا...)
 
سطر 5: سطر 5:

اصطلاح میں "مرثیہ " کسی عزیز کے گذر جانے پر منظوم اظہار کو کہتے ہے۔

مرثیے کو اودھ کے شعرا نے اتنے عروج پر پہنچایا کہ ناقدین ادب اسے ایک صنف ماننے پر مجبور ہو گئے اور صرف یہی نہیں اسے اردو ادب کی اہم ترین صنف مانا گیا کیوں کہ شعرائے اودھ نے اس صنف میں اتنا مودا فراہم کر دیا تھا جو اردو ادب میں اپنی مثال آپ ہے۔

نسخہ بمطابق 10:25، 31 دسمبر 2016ء

مرثیہ کا لفظ رثا سے مشتق ہے اور اس کے معنی کسی عزیز شخصیت کے دنیا سے گزر جانے پر اپنے رنج و ملال کا اظہار کرنا ہے

اصطلاحی معنی