"مدحت خیرالبشر ﷺ سب کے مقدر میں کہاں(ڈاکٹر محمد شفیع )" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: ڈاکٹر محمد شفیع (سیتا پور ) ﷺ مدحت خیرالبشر ﷺ سب کے مقدر میں کہاں یہ سعادت، یہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شاعر: [[ محمد شفیق | ڈاکٹر محمد شفیع (سیتا پور )]]
[[ملف:  Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]


{{بسم اللہ }}
 
شاعر :  [[ ڈاکٹر محمد شفیع ]]
 
مطبوعہ : [[ دبستان  نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
 
=== {{نعت }} ===




سطر 7: سطر 13:


یہ سعادت، یہ ہنر سب کے مقدر میں کہاں
یہ سعادت، یہ ہنر سب کے مقدر میں کہاں


ہادیٔ جنّ و بشر، محبوب داور کے سوا
ہادیٔ جنّ و بشر، محبوب داور کے سوا


میہمانی عرش پر سب کے مقدر میں کہاں
میہمانی عرش پر سب کے مقدر میں کہاں


جو مقدس شہر مسکن ہے رسول اللہ کا
جو مقدس شہر مسکن ہے رسول اللہ کا


اس کی گلیوں سے گزرسب کے مقدر میں کہاں
اس کی گلیوں سے گزرسب کے مقدر میں کہاں


پہلوئے سرکار ﷺ میں سوئے ہیں صدّیق و عمر
پہلوئے سرکار ﷺ میں سوئے ہیں صدّیق و عمر


یہ سکون معتبر سب کے مقدر میں کہاں
یہ سکون معتبر سب کے مقدر میں کہاں


جس دعا کے فیض سے ایمان لے آئے عمر
جس دعا کے فیض سے ایمان لے آئے عمر


وہ دعا اور وہ اثر سب کے مقدر میں کہاں
وہ دعا اور وہ اثر سب کے مقدر میں کہاں


حضرت عثماں کو ذوالنورین جس نے کر دیا
حضرت عثماں کو ذوالنورین جس نے کر دیا


وہ عنایت کی نظر سب کے مقدر میں کہاں
وہ عنایت کی نظر سب کے مقدر میں کہاں


آج بھی تاریخ ہجرت کہہ رہی ہے اے شفیعؔ
آج بھی تاریخ ہجرت کہہ رہی ہے اے شفیعؔ
سطر 33: سطر 45:


[[ ٹکر 3 ]]
[[ ٹکر 3 ]]
{{ باکس 2 }}
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 09:15، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


شاعر : ڈاکٹر محمد شفیع

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مدحت خیرالبشر ﷺ سب کے مقدر میں کہاں

یہ سعادت، یہ ہنر سب کے مقدر میں کہاں


ہادیٔ جنّ و بشر، محبوب داور کے سوا

میہمانی عرش پر سب کے مقدر میں کہاں


جو مقدس شہر مسکن ہے رسول اللہ کا

اس کی گلیوں سے گزرسب کے مقدر میں کہاں


پہلوئے سرکار ﷺ میں سوئے ہیں صدّیق و عمر

یہ سکون معتبر سب کے مقدر میں کہاں


جس دعا کے فیض سے ایمان لے آئے عمر

وہ دعا اور وہ اثر سب کے مقدر میں کہاں


حضرت عثماں کو ذوالنورین جس نے کر دیا

وہ عنایت کی نظر سب کے مقدر میں کہاں


آج بھی تاریخ ہجرت کہہ رہی ہے اے شفیعؔ

بستر خیرالبشر ﷺ سب کے مقدر میں کہاں

ٹکر 3


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


زیادہ پڑھے جانے والے کلام