محشر بدایونی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:31، 2 دسمبر 2017ء از ابو الحسن خاور (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

Mehshar badauni.jpg

محشر بدایونی کا پیدائشی نام فاروق احمد ہے۔ 1922ئ میں بدایوں (یو پی بھارت) میں پیدا ہوئے۔

محشر بدایونی ، منور بدایونی کے چھوٹے بھائی تھے

نمونہ ءِ کلام

زہے نصیب، میں سرکار کے دیار میں ہوں

جو در شاہ دیں سے ملتا ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

مدینے سے رحمت کی اٹھیں گھٹائیں <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

وفات

محشر بدایونی آخری وقت میں بیمار تھے ان کے پھیپھڑوں میں پانی بھر گیا تھا۔ جس کے سبب ان کا انتقال بدھ ۴ جمادی الثانی ۱۴۱۵ھ مطابق 9 نومبر 1994ئ کو کراچی میں ہوا۔ اور انہیں بدھ کی شام ہی سخی حسن قبرستان کراچی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

مزید دیکھیے

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-

حواشی و حوالہ جات