"محسن کاکوروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 58: سطر 58:


سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل
سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل
====سخن کو رتبہ ملا ہے مری زباں کیلئے====


===شراکتیں===
===شراکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]

نسخہ بمطابق 11:59، 24 جنوری 2017ء

یہ صفحہ زیر تکمیل ہے ۔ محسن کاکوری کے متعلق اپنی معلومات اور حوالہ جات پیش کرین 

محسن کاکوروی پر مضامین

حضرت محسنؔ کاکوروی۔ اُردو کے باکمال قصیدہ گو اور مثنوی نگار شاعر از ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی


نمونہ کلام

سب سے اعلی تری سرکار ہے سب سے افضل

سب سے اعلی تری سرکار ہے سب سے افضل

میرے ایمان مفصل کا یہی ہے مجمل


ہے تمنا کہ رہے نعت سے ترے خالی

نہ مرا شعر، نہ قطعہ ، نہ قصیدہ، نہ غزل


دین و دنیا میں کسی کا نہ سہارا ہو مجھے

صرف تیرا ہو بھروسا تری قوت ترا بل


آرزو سے کہ ترا دھیان رہے تا دم مرگ

شکل تیری نظر آئے مجھے جب آئے اجل


روح سے میری کہیں پیار سے یوں عزرائیل

کہ مری جاں مدینے کو جو چلتی ہے تو چل


یاد آیئنہ رخسار سے حیرت ہو تجھے

گوشہ قبر نظر آئے تجھے شیش محل


میزباں بن کے نکیرین کہیں گھر ہے ترا

نہ اٹھانا کوئی تکلیف نہ ہونا بے کل


صف محشر میں ترے ساتھ ہو ایسا مداح

ہاتھ میں ہو یہی مستانہ قصیدہ یہ غزل


کہیں جبریل اشارے سے کہ ہاں بسم اللہ

سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل

سخن کو رتبہ ملا ہے مری زباں کیلئے

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی