ماہنامہ کاروان نعت لاہور ۔ اپریل 2017

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ماہنامہ کاروان نعت لاہور کے اپریل 2017 کے شمارے کا جائزہ

اداریہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد ابرار حنیف مغل

حمد و نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پیر صوفی محمد اعجاز حنیف ضیائی قادری


حمد ۔ خدائے پاک جلاجلالہ ہے جس نے کیے سارے جہاں پیدا ۔ راجا رشید محمود

نعت ۔ پیش نظر جو فیصلہ نیک و بد ہوا ۔ سید ریاض حسین زیدی

نعت ۔ باب فردوس وا کرے کوئی ۔ حافظ نور احمد قادری

نعت ۔ سب سے اولی سب سے اعلی آپﷺ کی دہلیز ہے ۔ ریاض ندیم نیازی

نعت ۔ دل کا گلشن سجا درودوں سے ۔ ابراہیم حسان

نعت ۔ انﷺ سے پیار کر ۔ اشفاق حسین ہمذانی

نعت ۔ نعت لکھنے کا یہ سامان بنا لوں تو لکھوں ۔ مولانا قدرت اللہ قدرت

نعت ۔ اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا ۔ محمد صابر صابری

نعت ۔ للہ الحمد شہ جود و کرم آتے ہیں ۔ طاہر حسین سلطانی

حب رسولﷺ کی ضرورت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


زین الصفیاءفی دیدار مصطفیﷺ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاکر کنڈان

انسانی زندگی کا ہر لمحہ ایک امتحان سے گزر رہا ہوتا ہے۔اگر کچھ کیا ہوتو پرچہ آسان لگتا ہےاور اگر وقت ضائع کیا اور تیاری نہ کر پائے تو پرچہ مشکل ہوتا ہے۔

نعت کا تاریخی پس منظر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاہد کمال لکھنوی

نعت عربی زبان کا ایک برگزیدہ لفظ ہے۔اس لفظ کا سہ حرفی اشتیاق با اعتبار جنس مونث ہے۔اور اس کا پہلا حرف مفتوح ہے اور بعد کے دونوں حروف ساکن ہیں۔

معراج النبیﷺ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شیخ خورشید احمد مصطفوی

پاک ہے وہ (اللہ تعالی) جو لے گیا اپنے بندے کو رات کے تھوڑے سے حصہ میں مسجد حرام سے مسجد اقصی تک، جس کے گردونواح کو ہم نے بابرکت بنا دیا ہے۔

نعتیہ سرگرمیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس حصے میں حافظ نور احمد قادری نے بزم حمد و نعت اسلام اباد کے 182 ویں ماہانہ مشاعرے کی روداد قلمبند کی ہے ۔


کاروان ِ نعت کے مزید شمارے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فروری 2017 | مارچ 2017 | اپریل 2017

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سہ ماہی فروغ نعت اٹک | نعت رنگ، کراچی