"ماہرالقادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 11: سطر 11:
=== تصنیفات ===
=== تصنیفات ===


1:ذکرِ جمیل(نعتیہ مجموعہ)
1:[[ذکر جمیل]] (نعتیہ مجموعہ)
2:ظہورِ قدسی(نعتیہ مجموعہ)
2:[[ظہورِ قدسی ]] (نعتیہ مجموعہ)
3:فردوس
3:فردوس
4:نغماتِ ماہر
4:نغماتِ ماہر
سطر 23: سطر 23:




===نمونہ کلام===
===حمدیہ و نعتیہ شاعری ===


====رسول مجتبی{{ص}} کہیے، محمد مصطفی{{ص}} کہیے====
* [[رسول مجتبی کہیے، محمد مصطفی کہیے ۔ ماہر القادری ]]
 
* [[سلام اس پرکے جس نے بے کسوں کی دستگیری کی ۔ ماہر القادری ]]
رسول مجتبی{{ص}} کہیے، محمد مصطفی{{ص}} کہیے
* [[کہاں میں کہاں مدح ِ ذات ِ گرامی ۔ ماہر القادری]]
 
خدا کے بعد بس وہ ہیں، پھر اس کے بعد کیا کہیے
 
 
شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیاء کہیے
 
محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب خدا{{ص}} کہیے
 
 
جب ان کا ذکر ہو دینا سراپا گوش ہو جائے
 
جب سن کا نام آئے مرحبا صل علی کہیے
 
 
مرے سرکار{{ص}} کے نقش قدم شمع ہدایت ہیں
 
یہ وہ منزل ہے جس کو مغفرت کا راستہ کہیے
 
 
محمد کی نبوت دائرہ ہے نور وحدت کا
 
اسی کو ابتدا کہیے اسی کو انتہا کہیے
 
 
غبار راہ طیبہ سرمہ چشم بصیرت ہے
 
یہی وہ خاک ہے جس خاک کو خاک شفا کہیے
 
 
مدینہ یاد آتا ہے تو پھر آنسو نہیں رکتے
 
مری آنکھوں کو ماہر، چشمہ آب بقا کہیے
 
 
==== سلام ====
 
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
 
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
 
سلام اس پرکہ اسرارِ محبت جس نے سکھلائے
 
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے
 
سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں
 
سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں
 
سلام اس پر کہ دشمن کو حیاتِ جاوداں دے دی
 
سلام اس پر ابو سفیان کو جس نے اماں دے دی
 
سلام اس پر کہ جس کا ذکر ہے سارے صحائف میں
 
سلام اس پ ہوا مجروح جو بازارِ طائف میں
 
سلام اس پر وطن کے لوگ جس کو تنگ کرتے تھے
 
سلام اس پر کہ گھر والے بھی جس سے جنگ کرتے تھے
 
سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا
 
سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا
 
سلام اس پر جو سچائی کی خاطر دکھ اٹھاتا تھا
 
سلام اس پر جو بھوکا رہ کے اوروں کو کھلاتا تھا
 
سلام اس پر جو امت کے لیے راتوں کو روتا تھا
 
سلام اس پر جو فرشِ خاک پر جاڑے میں سوتا تھا
 
سلام اس پر جو دنیا کے لئے رحمت ہی رحمت ہے
 
سلام اس پر کہ جس کی ذات فخرِ آدمیّت ہے
 
سلام اس پر کہ جس نے جھولیاں بھردیں فقیروں کی
 
سلام اس پر کہ مشکیں کھول دیں جس نے اسیروں کی
 
سلام اس پر کہ جس کی چاند تاروں نے گواہ دی
 
سلام اس پر کہ جس کی سنگ پاروں نے گواہی دی
 
سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا
 
سلام اس پر کہ جو خود بدر کے میدان میں آیا
 
سلام اس پر کہ جس کا نام لے کر اس کے شیدائی
 
الٹ دیتے ہیں تختِ قیصریت اوجِ دارائی
 
سلام اس پر کہ جس کے نام لیوا ہر زمانے میں
 
بڑھا دیتے ہیں ٹکڑا سرفروشی کے فسانے میں
 
سلام اس ذات پر کہ جس کے یہ پریشاں حال دیوانے
 
سنا سکتے ہیں اب بھی خالد و حیدر کے افسانے
 
درود اس پر کہ جس کی بزم میں قسمت نہیں سوتی
 
درود اس پر کہ جس کے ذکر سے سیری نہیں ہوتی
 
درود اس پر کہ جس کے تذکرے ہیں پاک بازوں میں
 
درود اس پر کہ جس کا نام لیتے ہیں نمازوں میں
 
درود اس پر، جسے شمعِ شبستان ازل کہیے
 
درود اس ذات پر فخرِ بنی آدم جسے کہیے
 
[[کہاں میں کہاں مدح ِ ذات ِ گرامی ۔ ماہر القادری]]


===شراکتیں===
===شراکتیں===

حالیہ نسخہ بمطابق 10:17، 13 مارچ 2019ء

NTK Mahir ul Qadri.jpg

ماہر القادری کا اصل نام منظور حسین ہےـ آپ 30 جولائی 1906ء کو کسہیہ کلاں(انڈیا)میں پیدا ہوئے۔مدحیہ شاعری میں سب سے زیادہ شہرت انکے لکھے ہوئے سلام کو حاصل ہوئیجو منظرِ عام پر آتے ہی کلاسیک کا حصہ بن گیا ـ

انہوں نے عملی زندگی کا آغاز حیدر آباد دکن سے کیا، پھر بجنور چلے گئے۔ جہاں مدینہ بجنور اور غنچہ کے مدیر رہے۔ زندگی کا بڑا حصہ حیدرآباد دکن، دہلی، بمبئی میں گزرا اور پھر مستقل قیام کراچی میں رہا۔ چند ماہ ملتان میں بھی گزارے۔ اس کے علاوہ سیر و سیاحت کا بارہا اتفاق ہوا۔ 1928ء میں ریاست حیدرآباد کے مختلف محکموں میں کام کرنے کا موقع ملا۔ قیام حیدرآباد کے دوران میں جب نواب بہادر یار جنگ کی تقاریر کا طوطی بولتا تھا، نواب صاحب نے قائد اعظم سے ان کا تعارف یوں کرایا میری تقریروں اور ان (ماہرالقادری) کی نظموں نے مسلمانانِ دکن میں بیداری پیدا کی ہے۔


تصنیفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1:ذکر جمیل (نعتیہ مجموعہ) 2:ظہورِ قدسی (نعتیہ مجموعہ) 3:فردوس 4:نغماتِ ماہر 5:جزباتِ ماہر 6:محسوساتِ ماہر

ذکرِ جمیل کی اشاعت نے ماہر القادری کو نعتیہ شاعر کے طور پر متعارف کروایا ـ

نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ کا وصال 1978ء کو 72 برس کی عمر میں دورانِ مشاعرہ مکة المکرمہ میں ہوا ـ اساتذہء فن جمیل الدین عالی، حفیظ جالندھری، احسان دانش، سرور بارہ بنکوی اور اقبال عظیم کی موجودگی میں جنت المعلیٰ میں مدفون ہوئے ـ

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی | ندیم فارق

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات